پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن 1 دسمبر کو منایاجائیگا

ڈسکہ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن 1 دسمبر کو منایاجائیگا۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج تک اس بیماری کی وجہ سے 3کروڑ 40لاکھ افراد لقمہ جل بن چکے ہیں۔
 2018ء میں 13لاکھ افراد اس بیماری سے موت کا شکار ہوئے ہیں اس وقت دنیا بھرمیں مریضوں کی کل تعداد3کروڑ 69لاکھ ہے۔
ایک محتاط اندازہ کے مطابق پاکستان میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے

Check Also

افطار کے وقت ہی رات کا کھانا کھاتے ہیں؟تو سنگاپورین رائس بنالیں

رمضان میں افراد کے دوران بہت سے افراد سموسے پکوڑوں جیسی ڈشز کھانا پسند کرتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *