عمر کے بارے میں غلط بیانی، بھارت کرکٹرز پر 2 سال کی پابندی لگائے گا

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  عمر کے بارے میں غلط بیانی کرنے پر بھارتی بورڈ نے کھلاڑی پر 2برس کی پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

بھارتی بورڈ نے عمر کے بارے میں غلط بیانی کرنے والے کھلاڑی پر 2برس کی پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ اعلامیہ میں خبردار کیا گیاکہ اگر کسی بھی کھلاڑی نے اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ بولا تو وہ کسی بھی بی سی سی آئی ٹورنامنٹ میں 2برس تک کے لیے حصہ نہیں لے سکے گا۔

 

Check Also

انضمام الحق کا چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *