آئی پی ایل کا فی میچ معاوضہ دنیا کے تمام کھیلوں میں سب سے زیادہ

ممبئی(پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) آئی پی ایل کا فی میچ معاوضہ دنیا کے تمام کھیلوں میں سب سے زیادہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایک گلوبل سروے میں انکشاف ہواکہ انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑی دنیا کے کسی بھی دوسرے کھیل کی بانسبت فی میچ کے حساب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرتے ہیں۔

البتہ سالانہ آمدنی کے معاملے میں کرکٹرز امریکن باسکٹ بال این بی اے، امریکن فٹبال این ایف ایل اور انگلش پریمیئر لیگ فٹبال کے مقابلے میں بہت زیادہ پیچھے ہیں۔

 

 

Check Also

انضمام الحق کا چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *