آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ’’اچھے بچے‘‘ بن کر رہنے پر بھی اعتراضات شروع

سڈنی (پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ’’اچھے بچے‘‘ بن کر رہنے پر بھی اعتراضات شروع ہوگئے۔

سابق کپتان مائیکل کلارک نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح جسٹن لینگر کی ٹیم کامیابی حاصل نہیں کرسکے گی، کسی چیز پر سمجھوتہ نہ کرنا اور جارحانہ اسٹائل ہی دراصل آسٹریلوی ٹیم کی اصل پہچان ہے، اگر کھلاڑیوں کو اس انداز میں کھیلنے سے روکا گیا تو وہ کامیابی حاصل نہیں کرپائیں گے۔

 

Check Also

انضمام الحق کا چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *