پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) عوام کیلئے اچھی خبر، حکومت نے سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

قلت ایل این جی درآمد کر کے پوری کی جائے گی۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای سی سی نے گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے اسلامی بانڈ کے اجرا کی بھی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق، ای سی سی اجلاس میں پاور پاک مینجمنٹ کمپنی کے قیام کی منظوری دی گئی، حکومت پاکستان پاور پاک مینجمنٹ کمپنی کی گارنٹی دے۔

Check Also

اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات قائم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *