Monthly Archives: November 2018

کیا اکثر غصہ طاری رہتا ہے؟ تو اس کی وجہ کیا؟

امریکہ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) رات بھر میں صرف 2 گھنٹے نیند کی کمی ہی آپ کو مشتعل مزاج بنانے کے لیے کافی ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ امریکا کی آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں پہلی بار نیند کی کمی اور چڑچڑے پن کے …

Read More »

ہیئر کلر کے استعمال نے طالبہ کو موت کے منہ میں پہنچادیا

فرانس(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل نوجوانوں میں بالوں کو رنگنا بہت عام ہوچکا ہے مگر کبھی کبھار اس کا انجام کافی برا بھی ہوسکتا ہے جیسا فرانس سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ طالبہ کے ساتھ ہوا۔ ایسٹیلا نامی طالبہ کو ہیئر کلر میں پائے جانے والے ایک …

Read More »

موٹاپے اور توند سے نجات کیلئے مزیدار مشروبات اور ورزش کو اپنا معمول بنائیں

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ جسمانی وزن میں کمی کے خواہشمند ہیں تو ورزش اور متوازن غذا کو معمول بنانے کے ساتھ ساتھ ایک مشروب کو آزما کر بھی دیکھیں جو کہ دنوں میں توند کی چربی گھلانے میں مدد دے سکتا ہے۔ اور وہ ہے …

Read More »

سردیوں میں خشک جلد سے نجات پانے کے لئے آسان نسخہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موسمِ سرما کا آغاز ہوتے ہی جلد کی خشکی میں بہت زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے بعض حالات میں جلد پر پپڑیاں سی بھی جمنے لگتی ہیں, خاص کر خشک جلد والوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس کا نتیجہ مہنگے ترین موئسچرائزر، کریم …

Read More »

دو سے تین دن میں ڈالر کی قدر کم ہو جائے گی: فیصل واوڈا

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ  ملک میں بلیک مارکیٹ موجود ہے جس کو کنٹرول کرنے میں وقت لگے اور دو سے تین دن میں ڈالر کی قدر کم ہو جائے گی۔ کراچی میں آئیڈیاز نمائش میں شرکت کے بعد گورنر پنجاب چوہدری سرور، …

Read More »

وزیر سیاحت فدا حسین کا ایئرپورٹ عملے سے بدتمیزی:تحریری معافی نامہ کا حکم

اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا حسین کو اسلام آباد ایئرپورٹ کے عملے سے بدتمیزی کرنے کے معاملے پر تحریری معافی نامہ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔  خراب موسم کے باعث پرواز منسوخ ہونے پر گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا حسین نے …

Read More »

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 142 پر پہنچنے کے بعد کم ہو کر 141 پر آگیا

کراچی(پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک)  انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 142 روپے کی سطح پر پہنچا تاہم کچھ دیر اس سطح پر رہنے …

Read More »

کشمیر کے مظالم دیکھ کر بھارت سے تعلقات کا راستہ کٹھن ہوجاتا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ کشمیر کے مظالم دیکھ کر بھارت سے تعلقات کا راستہ کٹھن ہوجاتا ہے لہٰذا کشمیر کے معاملے پر بھارت کو حقیقت پسندانہ رویہ اپنانا ہوگا۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا …

Read More »

جمہوریت کو کمزور رکھنے والی سوچ سے لڑائی ہے: آصف زرداری 

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہےکہ پارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور اس سوچ سے لڑائی ہے جو جمہوریت کو کمزور رکھنا چاہتی ہے۔ پیپلزپارٹی کے 51 ویں یوم تاسیس پر اپنے پیغام پر آصف …

Read More »

 سیلویسٹر اسٹالون کا مقبول فلم سیریز ’’راکی‘‘ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

نیویارک (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)ہولی وڈ کے معروف اداکار سیلویسٹر اسٹالون نے اپنی مقبول فلم سیریز ’’راکی‘‘ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔ 42 سال پہلے سلویسٹر اسٹالون راکی بالبوا کے کردار سے شہرت حاصل کی تھی اور انہوں نے اس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے گزشتہ …

Read More »