Monthly Archives: October 2018

پالتو مچھلی “ایشیئن آروانا” کی قیمت سوا تین کروڑ روپے۔۔۔۔

سنگا پور(پی پی نیوز ڈیسک) اگرچہ دنیا میں کئی اشیا حیرت انگیز قیمتوں میں فروخت ہوتی ہیں تاہم پالتو مچھلی کا کروڑوں روپوں میں فروخت ہونا بہت ہی حیرت انگیز عمل ہے۔ ایک پالتو مچھلی ایسی بھی ہے جس کےلیے لوگ 3 لاکھ ڈالر یعنی سوا 3 کروڑ روپے قیمت دینے …

Read More »

اسپرین۔۔۔۔ مختلف اقسام کے کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔

لندن(پی پی نیوز ڈیسک) سائنس دانوں کے ایک گروہ نے کہا ہے کہ اب ہمیں یہ اعلان کردینا چاہیے کہ بعض اقسام کے کینسر کے علاج میں اسپرین مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ برطانیہ میں کارڈف یونیورسٹی میں واقع کوکرین انسٹی ٹیوٹ آف پرائمری کیئر اینڈ ہیلتھ سے وابستہ پیٹر ایل وُڈ …

Read More »

کراچی: قصبہ کالونی سے لاپتہ 7 سالہ ایمان علی مل گیا، اغوا کار خود ہی چھوڑ گئے

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی سے لاپتہ ہونے والے 7 سال بچے ایمان علی کو اغواء کار خود ہی نارتھ کراچی پاور ہاؤس کے قریب چھوڑ گئے۔ واضح رہے کہ ایمان علی 3 روز قبل مدرسے سے واپسی پر لاپتہ ہوگیا تھا، جس کی گمشدگی کا مقدمہ پیر آباد تھانے …

Read More »

اے ٹی سی مقدمات: صدر عارف علوی اور شفقت محمود کی بریت کی درخواستیں دائر

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی ویژن اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کے لیے صدر مملکت عارف علوی اور وفاقی وزیر شفقت محمود نے درخواستیں دائر کردیں۔ انسداددہشت گردی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران 12 ملزمان کی جانب سے آج کی حاضری سے استثنیٰ …

Read More »

فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف اور وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر احتساب عدالت برہم

اسلام آباد: احتساب عدالت میں فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا جبکہ پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا بیان بھی قلمبند نہ ہوسکا۔ احتساب عدالت نمبر …

Read More »

کراچی: ٹیکنو سٹی کمرشل پلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع کمرشل پلازہ ٹیکنو سٹی میں آگ لگ گئی جسے بجھانے سمیت متاثرہ عمارت میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کثیزالمنزلہ عمارت میں صبح 5 بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی ٹیمیں …

Read More »

سعودی وفد کی مشیر تجارت سے ملاقات: دو طرفہ تجارت بڑھانے پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد سے سعودی وفد نے ملاقات کی جس کے دوران تجارت سمیت کئی دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ہوٹل میں ہونے والی ملاقات کے دوران مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور سعودی مشیر برائے توانائی احمد حامد الغامدی کے درمیان …

Read More »

امریکا ڈالر لینے یا امداد کی بات کرنے نہیں آیا، شاہ محمود قریشی

واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک-امریکا تعلقات میں بہتری کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا ڈالر لینے یا امداد کی بات کرنے نہیں آئے۔ امریکی ٹی وی فوکس نیوز کو دیئے گئے  انٹرویو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ‘میں یہاں …

Read More »

برسلز میں ڈیمز فنڈ کے حوالے سے تقریب، 2 لاکھ یوروجمع

برسلز: ( پی پی نیوز) تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ڈیمز فنڈ کیلئے اوورسیز پاکستانی پرجوش ہیں، وزیر اعظم کی قیادت میں پاکستان کو مسائل سے نکالیں گے۔ اتوار کو برسلز میں ڈیمز فنڈ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب …

Read More »

برتن، پلاسٹک کے ڈبے: لاہوریوں نے عجیب ہیلمٹ بنا لئے

لاہور: ( پی پی نیوز) شہر میں ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان سے بچنے کیلئے شہریوں نے نت نیا طریقہ تلاش کرلیا۔ شہریوں نے سروں پر پلاسٹک کے برتن اور پلاسٹک کے ڈبوں سے ہیلمٹ بنا لئے۔ تفصیلات کے مطابق مال روڈ پر شہریوں نے چالان سے بچنے کیلئے برتن …

Read More »