Monthly Archives: October 2018

فیشن ویک میں مہوش حیات کے بجائے ننھا خضراپنے معصوم انداز کی بدولت مرکزِ نگاہ

(پی پی این ڈیسک) فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلیو) ونٹر فیسٹیول کے آخری روز نامور پاکستانی ڈیزائنر دیپک پروانی کے سولو شو میں ریمپ پر مہوش حیات کے بجائے ننھا ماڈل خضر اپنے منفرد معصوم انداز کی بدولت مرکزِ نگاہ بن گیا۔ دیپک پروانی کے فیشن انڈسٹری میں 24 …

Read More »

انوشکا شرما اورورون دھون کی’’سوئی دھاگا‘‘ آن لائن لیک

(پی پی این ڈیسک)  انوشکا شرما اورورون دھون کی فلم’’سوئی دھاگا‘‘آن لائک لیک ہوگئی۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم’’سوئی دھاگا‘‘آن لائک ہو گئی اور مختلف ویب سائیٹس سے پوری فلم بآسانی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ کچھ ویب سائیٹس پر فلم کا پرنٹ ٹھیک نہیں ہے تاہم کچھ ویب …

Read More »

بریسٹ کینسر سے آگاہی کا ماہ۔۔۔ بریسٹ کینسر سے بچیں

کچھ عرصے پہلے طبی ماہرین نے بتایا تھا کہ پاکستان میں 40 سے 50 سال کی عمر کی 30 سے 40 فیصد خواتین اس کینسر سے متاثر ہورہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ خواتین میں ہلاکتوں کی دوسری سب سے بڑی وجہ چھاتی کا کینسر ہی ہے کیونکہ ہر …

Read More »

ڈمپل کپاڈیہ نے بھی ناناپاٹیکرکی شخصیت کے اندر کا تاریک پہلو دیکھا ہے

(پی پی این ڈیسک) ماضی کی نامور اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ نے ناناپاٹیکر کو ناگوار شخصیت قرار دے دیا۔ اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کی سوشل میڈیا پر 8 سال قبل دئیے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے ناناپاٹیکر کے بارے میں کئی اہم راز افشا کرتے ہوئے ان …

Read More »

قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں ماں کے دودھ سے دماغی نشوونما ہوتی ہے۔

لندن(پی پی نیوز ڈیسک) اگرچہ پاکستان میں اکثر مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں لیکن مغربی ممالک میں یہ رحجان کمزور ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ اگر بچے وقت سے قبل پیدا ہوتے ہیں تو ان کا دماغ اور پھیپھڑے مکمل طور پر نہیں بن پاتے۔ اگر مائیں اپنا …

Read More »

دیش اور آزادی کی خاطر انگریز فوج سے لڑتی ‘جھانسی کی رانی’

(پی پی این ڈیسک) نبولی وڈ کوئین کنگنا رناوٹ کی آنے والی فلم منی کارنیکا دی کوئین اف جھانسی   تو گزشتہ ڈیڑھ سال سے خبروں میں تھیں، تاہم اب اس کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ‘منی کارنیکا: دی کوئین آف جھانسی’ کے حوالے سے گزشتہ ماہ 3 ستمبر کو خبر …

Read More »

7 غذائیں جو جلد کی جھریوں کی وجہ بنتی ہیں۔۔۔

نوجوان اور تروتازہ نظر آنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے اور وہ اس کے لیے سب سے پہلے اپنی غذا میں تبدیلیاں لے کر آتا ہے۔جس طرح جسم کو تروتازہ رکھنے کے لیے ورزش اور غذا انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں اسی طرح کچھ غذائیں ایسی ہیں جس …

Read More »

اداکاراؤں کے بعد بالی ووڈ اداکاروں کا بھی جنسی ہراساں ہونے کا انکشاف

(پی پی این ڈیسک)  اداکارہ تنوشری دتہ کے ناناپاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگانے کے بعد متعدد فنکار کام کرنے کی جگہ پر خواتین کو جنسی طور پرہراساں کرنے کے خلاف اپنی آواز بلند کررہے ہیں تاہم صرف اداکارائیں نہیں بلکہ بالی ووڈ کے بڑے اداکار بھی مختلف مواقعوں پر …

Read More »

چاکلیٹ سے بنایا گیا کاٹیج ،جہاں آپ رہ بھی سکتے ہیں

(پی پی این ڈیسک) آپ نے بچوں کی کہانیوں (فیری ٹیلز) فلموں بالخصوص ’ہینسل اینڈ گریٹل‘ میں ایک گھر دیکھا ہوگا جو مکمل طور پر چاکلیٹ اور کھانے پینے کی اشیا سے بنا ہوتا ہے لیکن اب فرانس میں ایک ایسا ہی چھوٹا کاٹیج بنایا گیا ہے جس کی ہر …

Read More »

معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا دعوی, مجھ پر ریپ کا الزام ایک جھوٹی خبر ہے،

(پی پی این ڈیسک) معروف و مشہور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ امریکی ماڈل کی جانب سے مجھ پر ریپ کا الزام ایک جھوٹی خبر سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ اطالوی کلب یونائیٹس اور پرتگال کے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی خاتون کی جانب سے لگائے گئے …

Read More »