Monthly Archives: October 2018

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافہ کی سفارش کردی۔

اسلام آباد(پی پی نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیرٹی اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے اگلے ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیجی ہے۔ …

Read More »

پاکستان میں بھی فلموں کے سیکوئل بننے لگے

کراچی (پی پی این ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کے نئے جنم کے بعد اچھی اچھی خبریں سْننے کو مل رہی ہیں۔ پاکستانی فلمیں 60کروڑ سے زائد کا بزنس کررہی ہیں اور سب سے اہم اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان فلموں کی سیکوئل بھی کام یاب ہورہے ہیں۔ …

Read More »

پوچھ گچھ کے دوران ملزم وکیل ساتھ رکھ سکتا ہے، پبلک پراسیکیوشن

ریاض (پی پی این ڈیسک) سعودی پبلک پراسیکوشن نے واضح کیا ہے کہ پوچھ گچھ کے دوران ملزم کو اپنا وکیل ساتھ رکھنے کا حق ہے۔ انسپکٹر وکیل کو ملزم سے الگ تھلگ کرنے کا مجاز نہیں البتہ وکیل انسپکٹر کی اجازت کے بغیر پوچھ گچھ میں مداخلت کا روادار …

Read More »

موسمیاتی تغیر کے لحاظ سے پاکستان ساتویں نمبر پر آگیا۔

 کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) عالمی موسمیاتی تغیر کے سبب پاکستان ٹاپ 10 ممالک کی فہرست میں 7ویں نمبر پر آگیا۔ زولوجیکل سوسائٹی آف لندن اور ڈبیلو ڈبیلو ایف کے اشتراک سے شائع ہونے والی لیونگ پلانیٹ رپورٹ کا سن 1998سے ہر دو سال کے بعد تواتر سے اجرا کیا جاتا ہے۔ …

Read More »

بیوی نے اپنے ہی شوہر کو قتل کردیا۔۔۔۔، کیوں؟

شیخوپورہ(پی پی نیوز ڈیسک) تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے الف ٹاؤن میں خاتون نے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ اصغر عرف کالو نامی شخص نے چھ شادیاں کی تھیں دوبیویاں چند سال قبل انتقال کر گئیں تھیں، مقتول 4 بیویوں اور …

Read More »

جدہ میں بارش، صبح11بجے تک موسم غیر یقینی رہے گا

جدہ(پی پی این ڈیسک) جدہ سمیت عسفان، ذہبان، رابغ، ثول اور مکہ مکرمہ کے بعض علاقوں میں رات ایک بجے سے صبح 11بجے تک موسم غیر یقینی رہے گا۔ جدہ اور قرب وجوار میں مطلع ابر آلود ہے جس کے باعث بارش کا امکان ہے۔ منگل اور بدھ کی درمیانی …

Read More »

خلیجی ریاست جانے سے بچنے کیلئے مصری بیوی کی انوکھی چال

قاہرہ (پی پی این ڈیسک) مصری خاتون نے اپنے شوہر کے ہمراہ خلیجی ریاست کے سفر سے بچنے کیلئے خود کے اغوا کی رپورٹ پولیس میں درج کرا دی۔ میاں بیوی میں جھگڑا ہو گیا تھا۔ بیوی شوہر سے علیحدگی کا فیصلہ کر چکی تھی۔ والدین اس کے خلاف ہو …

Read More »

سعودی عرب نے ہمارے ہتھیار شہریوں کیخلاف استعمال نہیں کئے،فرانس

ریاض (پی پی این ڈیسک) فرانس کی وزیردفاع نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اور امارات نے جو ہتھیار فرانس سے حاصل کئے تھے انہیں شہریوں کے خلاف استعمال نہیں کیا گیا۔ انہوں نے  انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک برسہا برس سے سعودی عرب اور امارات …

Read More »

صنعتی صارفین 3 ماہ گیس فراہمی منقطع ہونے پر عدالت میں جائیں گے۔

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) سوئی گیس کے صنعتی صارفین نے دسمبر تافروری کے 3 ماہ کیلیے گیس کنکشنز کی معطلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل کی برآمدکنندہ صنعتکاروں نے اپنی اپنی نمائندہ تنظیموں کے توسط سے اجتماعی طور پر قانونی …

Read More »

امریکی وزیر خارجہ کا یمن جنگ روکنے کا مطالبہ

واشنگٹن(پی پی این ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یمن جنگ روکنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ یمن میں ہونے والی جنگ کو روکنا ہوگا جب کہ یمن کے آبادی والے علاقوں پر میزائل حملے بند ہونا چاہئیں، اس کے علاوہ سعودی عرب اور یو …

Read More »