Monthly Archives: October 2018

پریانکا چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغاز،شادی 2دسمبر کو جے پور میں ہوگی

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بولی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا رواں سال امریکی گلوکار و اداکار نک جونس کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ ان دونوں کی شادی دسمبر کی 2 تاریخ کو بھارتی شہر جے پور میں ہوگی، تاہم ان کی شادی کی تقریبات کا …

Read More »

صوفیہ نامی روبوٹ کو دنیا گھومنے کیلئے ویزا جاری کر دیا گیا۔

نیو یارک (پی پی نیوز ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار ایک روبوٹ کو دنیا گھومنے کے لیے ویزا جاری کردیا گیا ہے۔ ویزا صوفیہ نامی روبوٹ کو دیا گیا ہے جو اب  دنیا کے منفرد نظاروں کو اپنی یاداشت میں قید کررہا ہے۔ ویزے کے لیے انسانوں کو کیا کیا …

Read More »

پی آئی اے، پاکستان اسٹیل ملز اور دیگر کمپنیوں کو نجکاری ایجنڈے سے نکالنے کا فیصلہ۔

اسلام آباد(پی پی نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے آنے کے بعد نجکاری کمیشن بورڈ کے پہلے اجلاس میں نجکاری ایجنڈے سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) سمیت دیگر کمپنیوں کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک رپورٹ کے …

Read More »

عامرخان نے فلموں میں اپنی کامیابی کا رازبتادیا

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ فلموں کے لیے ایک روپیہ بھی معاوضہ نہیں لیتے۔ جب فلم ہٹ ہوجاتی ہے تو منافع میں سے اپنا حصہ وصول کرتے ہیں۔ اداکارعامر خان نے بالی ووڈ میں اپنی کامیابی کاراز بتاتے ہوئے کہا …

Read More »

چھوٹے قد والے افراد زیادہ غصہ کیوں کرتے ہیں؟

کیا آپ کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے؟ کہیں آپ کا قد چھوٹا تو نہیں؟ کیونکہ حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق پستہ قد افراد زیادہ غصیلے ہوتے ہیں۔ امریکی ریاست جارجیا کے سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق چھوٹے …

Read More »

بھارتی گلوکار شان پر شرکا ء کا کنسرٹ کے دوران پتھراؤ

گوہاٹی(پی پی این ما نیٹرنگ ڈیسک)  بھارت کے نامور گلوکار شان پر میوزک کنسرٹ کے دوران شرکا نے پتھراؤ کردیا۔  شان کو شمالی ریاست آسام میں اس وقت ایک کنسرٹ میں شریک لوگوں کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ۔ جب انہوں نے بنگالی زبان کا گانا …

Read More »

ایپل نے رواں سال مزید 3 جدید ماڈل متعارف کرادیے۔۔۔۔

نیو یارک میں امریکی کمپنی ایپل نے رواں سال کی دوسری بڑی تقریب کے دوران معروف نوٹ بک میک بک ایئر، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر میک بک منی اور آئی پیڈ پرو کے جدید ماڈل متعارف کرادیے۔ تقریب میں ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کوک نے میک بک ایئر کی …

Read More »

رانی مکھر نے عامر خان کو پیچھے چھوڑدیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھرجی نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو چائنا باکس آفس پر بہترین بزنس کرکے پیچھے چھوڑ دیا۔ بالی ووڈ کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی‘ نے بالی ووڈ میں بہترین بزنس کرنے کے بعد چائنا باکس آفس …

Read More »

اب کتے بھی جان لیوا بیماریوں کی تشخیص کرنے لگے۔۔۔؟

اگرچہ دنیا بھر میں اس وقت بھی کتوں کو جاسوسی سمیت کئی اہم کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ تاہم برطانوی سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کتوں کے ذریعے جاسوسی کے علاوہ جان لیوا مرضوں کی تشخیص بھی کرائی جا سکتی ہے۔ جی ہاں، برطانوی سائنسدانوں کا کہنا …

Read More »

سعودی عرب کیخلاف تشہیری مہم اسلام پر حملہ ہے، مسلم فقھاء

  مدینہ منورہ (پی پی این ڈیسک) عالمی اسلامی فقہ اکیڈمی کانفرنس کے شرکاء نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف تشہیری مہم اسلام پر حملہ ہے۔ کانفرنس مدینہ منورہ اسلامی یونیورسٹی کی میزبانی میں منعقد ہو رہی ہے۔ اسے خادم حرمین شریفین کی سرپرستی حاصل ہے۔ کانفرنس …

Read More »