Monthly Archives: October 2018

محسن حسن خان پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ اوپنر محسن حسن خان کو کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چار ارکان پر مشتمل کرکٹ کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور وویمنز ٹیم کی …

Read More »

کنگنا رناوت بالی وڈ کی سب سے مہنگی اداکارہ بن گئیں.

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے کے بعد مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی وڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ …

Read More »

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ، نئے نرخ 132 روپے 30 پیسے مقرر.

کراچی: (پی پی نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 7 پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر 132 روپے 30 پیسے میں ٹریڈ ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈالر کی قیمت معمولی اضافے کے ساتھ انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھ گئی، 7 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر نئے …

Read More »

پیغمبراسلام ﷺ کی شان میں گستاخی آزادیٴ اظہارنہیں، یورپی عدالت

برلن(پی پی نیعز ڈیسک) یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی ’آزادیٴ اظہار‘ نہیں کیونکہ اس سے مذہبی ہم آہنگی اورامن خطرے میں پڑسکتے ہیں۔ یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق (ای ایچ سی آر) نے حضورنبی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری شہید ہوگئے۔

سری نگر(پی پی نیوز ڈیسک) قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں فائرنگ کرکے دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کا کہنا …

Read More »

خاشقجی کیس میں مملکت کے اقدامات کی شفافیت پر اعتماد ہے : روسی صدر

ماسکو(پی پی این ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ٹیلیفون پر روس کے صدر ولادی میر پوتین کے ساتھ گفتگو کی۔ بات چیت کے دوران دونوں سربراہان نے سعودہ عرب اور روس کے درمیان قائم خصوصی تعلقات اور تعاون اور رابطہ کاری کے شعبوں پر …

Read More »

اردن میں سیلاب : بحیرہ مردار میں اسکول بچوں سمیت18 افراد ہلاک ، 44 لاپتہ

عمان (پی پی این ڈیسک) اردن میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب آگیا ہے اور بحیرہ مردار ( البحر المیت) کی وادی میں 18 افراد ڈوب کر ہلاک ، بائیس زخمی اور چوالیس لاپتا ہوگئے ہیں۔ ہلاک اور لاپتا ہونے والوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے ہیں۔اردنی حکومت …

Read More »

بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کا گلا نہیں دبا سکتا۔ عثمان بزدار

لاہور(پی پی نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے …

Read More »

حدیبیہ پیپر ملز کیس: نیب کی نظرثانی درخواست 29 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:(پی پی نیوز) سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس پر نیب کی نظرثانی درخواست 29 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ پاناماکیس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نےحدیبیہ پیپرملز کرپشن ریفرنس کھولنے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی …

Read More »

ترکی میں زمین نے پلک جھپکنے میں دو خواتین کو نگل لیا

دیاربکر(پی پی این ڈیسک) ترکی کے جنوبی شہر دیار بکر میں زمین کا کچھ حصّہ اچانک پھٹ جانے کے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والی دو خواتین گر کر دھنس گئیں۔ سڑک پر نصب سکیورٹی کیمرے نے اس منظر کو محفوظ کر لیا اور یہ وڈیو کلپ سوشل میڈیا اور …

Read More »