Monthly Archives: October 2018

‘مشن پرواز’ پر نکلے فخرعالم روسی ایئرپورٹ پر زیرِحراست، دفترخارجہ نے نوٹس لے لیا

ماسکو/اسلام آباد: دفتر خارجہ نے دنیا کا چکر لگانے کی غرض سے ‘مشن پرواز’ پر نکلے پاکستانی گلوکار، اداکار اور میزبان فخر عالم کا ویزہ ایکسپائر ہونے کی بناء پر انہیں روس کے ایئرپورٹ پر حراست میں لیے جانے کا نوٹس لے کر پاکستانی سفارت خانے کو گلوکار کی مدد …

Read More »

ٹرمپ کا امریکامیں پیداہونیوالے ہر بچے کو شہریت دینے کا اعلان

واشنگٹن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ملکی آئین میں دی گئی اس گارنٹی کو ختم کر دیں گے جس کے تحت امریکی سرزمین کے کسی بھی حصے میں پیدا ہونے والے کسی بھی بچے کو ملکی شہریت دینے کی یقین دہانی کرائی گئی …

Read More »

محکمہ زراعت کے آفیسرز کی کپاس کو چننے کیلئے کسانوں کو تربیت۔

لاہور(پی پی نیوز ڈیسک) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبہ کے کئی علاقوں میں کپاس کی چنائی جاری ہے۔ محکمہ زراعت کی خواتین زراعت آفیسرز (توسیع) کپاس کو صاف ستھرے انداز میں چننے کے لئے خواتین ورکرز کو تربیت بھی فراہم کررہی ہیں۔ اس کے علاوہ کپاس …

Read More »

ایرانی وزیرخارجہ کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

اسلام آباد: دورہ پاکستان پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف آج علی الصبح سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے تھے۔ واضح رہے کہ پاکستان …

Read More »

بیلجیم میں منجمد قذافی کے اربوں ڈالرکے اثاثے غائب،حکام کی تحقیقات

برسلز(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  بیلجیم کے بنکوں میں رکھے گئے لیبیا کے سابق مردآہن کرنل معمر قذافی کے اربوں ڈالرپراسرار طورپر وہاں سے غائب ہوگئے ۔ بیلجن حکام نے اربوں ڈالر کی گم شدگی کی تحقیقات شروع کردیں۔ بیلجیم کے بنکوں میں کرنل معمرقذافی کے 5 ارب ڈالر سے …

Read More »

ٹیکس کی بنیاد کو بڑھانے کے طریقوں کو ڈیٹا بیس اور ڈیٹا سائنس سے ہم آہنگ بنایا جائے، جہانزیب خان

اسلام آباد (پی پی نیوز ڈیسک) ایف بی آر کے چیئرمین جہانزیب خان نے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں کی نشاندہی کے لئے ٹیکس کی بنیاد کو بڑھانے کے طریقوں کو ڈیٹا بیس اور ڈیٹا سائنس سے ہم آہنگ بنایا جائے۔ گزشتہ ورکشاپ میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی …

Read More »

اردنی حکومت نے سانحہ بحر مردار میں شہری ہلاکتوں کی ذمہ داری قبول کرلی

عمان (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے وزیراعظم عمر الرزاز نے کہا ہے کہ گذشتہ جمعرات کے روز بحر مردار کے علاقے میں سیلابی ریلے میں 21 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری حکومت پرعاید ہوتی ہے۔ بحر مردار سانحے کی ذمہ داری قبول کرنے میں کوئی عار نہیں۔ …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 41609.03 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 155.27 پوائنٹس کے اضافے سے 41609.03 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ سرمایہ میں 3 ارب 72 کروڑ 26 لاکھ 34 ہزار 558 روپے کی کمی رونماء ہوئی جبکہ تجارتی حجم میں بھی …

Read More »

امریکا کی ایرانی معیشت پر پابندیوں کے اثرات مرتب ہوں گے : جواد ظریف

تہران(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا کی ایرانی تیل کی تجارت پر پابندیوں کے ملکی معیشت پر اثرات مرتب ہوں گے لیکن ایران ان سے اپنی پالیسیوں کو تبدیل نہیں کرے گا ۔  امریکا کی یہ مشق لاحاصل رہے …

Read More »

براعظم افریقہ کے سب سے بڑے ٹرین ساز پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا۔

جنوبی افریقہ میں براعظم افریقہ کے سب سے بڑے ٹرین ساز پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ جنوبی افریقہ  کے علاقے ڈنوٹر میں براعظم افریقہ کے سب سے بڑے ریل گاڑیاں بنانے والے کارخانے گبیلا پلانٹ کا افتتاح صدر سیریل رامافوسا نے کیا۔ انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ یہ کارخانہ قومی ریل کمپنی پسنجر ریل ایجنسی آف ساﺅتھ افریقہ (پراسا)اور فرانس …

Read More »