Monthly Archives: October 2018

داعش نے شام کے مشرقی علاقے سے امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کو پسپا کردیا

دمشق(پی پی این ڈیسک) داعش نے شام کے مشرقی صوبے دیر الزور کے سرحدی علاقے سے امریکا کے حمایت یافتہ کرد اور عرب جنگجوؤں پر مشتمل شامی جمہوری فورسز کو پسپا کردیا ہے۔ شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے بتایاکہ ایس ڈی ایف کے ایک کمانڈر نے اپنی شناخت ظاہر …

Read More »

یمن:لڑائی،عرب اتحادی جنگی طیاروں کےفضائی حملوں میں 40 حوثی شدت پسند ہلاک

صنعاء(پی پی این ڈیسک) یمن میں جاری لڑائی اور عرب اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 40 حوثی باغی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ اتحادی فوج کے طیاروں نے الحدیدہ شہر کو بھیجی گئی ایک کمک کو نشانہ بنایا۔ اس کے علوہ سرکاری فوج نے …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بم باری، تین فلسطینی شہید

یروشلم (پی پی این ڈیسک)  فلسطین کے مقبوضہ شہر غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی شدید بمباری کے نتیجے میں تین فلسطینی نوجوان شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی انتہا پسند افواج کے جنگی طیاروں کی جانب سے گذشتہ روز فلسطین کے شہر مقبوضہ غزہ کے …

Read More »

پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا

(پی پی این ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرا ٹی20 میچ جیت کر سیریز 0-3سے اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 33رنزسے شکست دے دی ۔ میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر …

Read More »

ايشين چيمپئنزٹرافی میں پاکستان اور بھارت مشترکہ چیمپئن بن گئے

(پی پی این ڈیسک) مسقط میں شیڈول پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشین چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بارش کے باعث نہیں کھیلا جا سکا۔ دونوں ممالک کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا لیکن ٹرافی بھارت کو مل گئی ۔ مسقط میں ایشین چیمپئنزٹرافی کے فائنل میں بارش بڑی رکاوٹ بن گئی …

Read More »

تیسراٹی ٹوئنٹی:چھکے چوکوں کی بارش میں امپائر کے ساتھ کیا ہوا؟

(پی پی این ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی میچ میں چھکے چوکوں کی بارش ہو تو اکثر امپائر کی جان پر بن آتی ہے ۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان دبئی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کچھ ایسا ہی امپائر شوزیب رضا کے ساتھ ہوا۔

Read More »

پانچ سال بعد ایشین ٹائٹل حاصل کرنیوالی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

(پی پی ای ڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی مشترکا چیمپئن پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی ہاکی ٹیم ایک گھنٹہ تاخیر سے کراچی پہنچی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینیر ٹیم کے ہمراہ کراچی نہیں آئے۔ ٹیم کے کھلاڑی بعد ازاں کراچی سے لاہور روانہ ہوں گے۔ …

Read More »

پاکستان اور بھارت میں ہونے والے ہاکی ایشیئن چمپئن شپ میں فائنل میچ کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد

اومان (پی پی این ڈیسک) ہاکی ایشیئن چمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت مشترکہ طورپر چمپئن قرار ،فائنل میچ بارش اور خراب موسم کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔ اتوار کو اومان میں ہونے والا ہاکی ایشیئن چمپئن ٹرافی کا فائنل بارش کی نذر ہو گیا ۔ پاکستان اور …

Read More »

پاکستانی باکسر عامرخان برطانیہ سے براستہ دبئی پاکستان پہنچ گئے

لاہور(پی پی این ڈیسک)  پاکستانی نژاد باکسر عامرخان برطانیہ سے براستہ دبئی پاکستان پہنچ گئے، وہ آج داتا دربار پر حاضری دیں گے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد باکسر غیر ملکی پرواز سے لاہور پہنچے، وہ آج داتا دربار پر حاضری دیں گے۔ باکسر عامر خان نے پرواز میں …

Read More »

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی فتح کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو،جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے: سرفراز احمد

دبئی(پی پی این ڈیسک)  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی فتح کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے، جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار کا اظہار انہوں نے آسٹریلیا سے سریز جیتنے پر ردعمل …

Read More »