Monthly Archives: October 2018

عدالت کی توہین نہیں سوچ سکتا، ملک وزیراعظم کی پالیسیز پر چلے گا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ نہ کبھی عدالت کی توہین کی ہے نہ کبھی ایسا کرنے کا سوچ سکتا ہوں اور ہم قانون کے مطابق چلیں گے جب کہ ملک وزیراعظم عمران خان کی پالیسیز کے مطابق چلے گا۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا …

Read More »

سو مریضوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والی نرس پکڑی گئی۔۔۔۔

برلن (پی پی نیوز ڈیسک) جرمنی میں ایک سابق نرس نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی زیر نگرانی ایک سو مریضوں کو قتل کیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دو مختلف ہسپتالوں میں 41 سالہ نیلز ہوگل اپنی زیر نگرانی مریضوں کو مہلک مقدار میں ادویات دیتے …

Read More »

پریانکا چوپڑاکی نک جونزسے محبت کی وجہ کیا؟

ممبئی(پی پی این  ما نیٹرنگ ڈیسک) ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونز کی محبت میں گرفتار ہونے کی وجہ بتادی۔ لاکھوں دلوں پرحکمرانی کرنے والی سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا اب امریکی گلوکارنک جونز کے دل کی ملکہ بننے جارہی ہیں تاہم پریانکا کونک کی کون سی …

Read More »

ٹرمپ نے غیرامریکیوں کے بچوں کی شہریت ختم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔

واشنگٹن (پی پی نیوز ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے غیرامریکیوں کے بچوں کی شہریت کا حق ختم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ امریکی صدرکا کہنا ہے کہ امریکہ واحد ملک ہے جہاں غیرملکی آتے ہیں اور یہاں پیدا ہونے والے ان کے بچے امریکی ہوجاتے ہیں۔ ٹرمپ …

Read More »

قطر میں غیر ملکی محنت کشوں کے لیے اچھی خبر،سہولیات کی فراہمی کے لیے فنڈ قائم

دوحہ (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کی حکومت غیر ملکی مزدوروں کے لیے ایک فنڈ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اس کا مقصد لاکھوں غیر ملکی کارکنوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔  ملکی امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ایک حکم نامے میں کہاگیا۔ …

Read More »

چین میں ہرہفتے دو افراد کیسے ارب پتی بن جاتے ہیں۔۔۔؟

لندن(پی پی نیوز ڈیسک) برطانوی اخبار کے مطابق چین میں ہرہفتے دو افراد ارب پتی بن جاتے ہیں۔ 2017 میں دنیا کے  ارب پتیوں کی دولت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سوئس بینک کی رپورٹ کے حوالے سے برطانوی اخبار  نے لکھا ہےکہ دنیا میں 2158امیر ترین افراد کی مجموعی دولت 11 ہزار …

Read More »

گوانتانامو : پانچ سابقہ قیدی قطر میں طالبان کے رابطہ کاربن گئے

کابل(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امریکی فوج کے یرغمال بنائے گئے سارجنٹ بووی برگ ڈاہل کی آزادی کے بدلے گوانتانامو کی امریکی جیل سے رہا کیے گئے پانچ طالبان عسکریت پسند اب قطر میں طالبان کے رابطہ دفتر میں مذاکراتی نمائندے بن چکے ہیں۔ افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں …

Read More »

شام کے لیے یو این کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا مستعفی ہو گئے

نیویارک(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے چین میں ناروے کے سفیر جیر بیڈرسن کو شام میں اقوام متحدہ کا نیا ایلچی مقرر کردیا،  اقوام متحدہ کے سفارت کاروں نے شناخت مخفی رکھنے کی شرط پربتایا کہ یواین سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے چین …

Read More »

دنیا کا بلند ترین مجسمہ کہاں واقع ہے۔۔۔؟ جانیے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کے سب سے اونچے، سردار پٹیل مجسمے کا افتتاح کردیا۔ ریاست گجرات میں بھارت کی جدوجہد آزادی کے ہیرو سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریبا 182 میٹر (600 فٹ)اونچا مجسمہ تعمیر کیا گیا  جس پر تقریبا تین ہزار …

Read More »

جمال خاشقجی کا قتل : اردوگان کا سعودیوں کے ساتھ چوہے بلی کا کھیل

لندن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل نے صرف سلطنتِ سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات کو پیچیدہ نہیں کیا ہے یہ قتل سعودی عرب کے سیاسی اور تجارتی مغربی اتحادی ممالک کے لیے بھی ایک درد سر بن گیا ہے۔ اس میں جواں سال سعودی …

Read More »