Monthly Archives: October 2018

کینسر سیلز جسم کے ایک حصے سے دوسرے حصوں تک کیسے پھیلتے ہیں؟

دہائیوں سے سائنسدان اس مسئلے پر الجھے ہوئے تھے کہ آخر کینسر کا مرض سامنے آئے بغیر آسانی سے کیسے پھیل جاتا ہے لیکن اب آخر کار اس کی وجہ تلاش کرلی گئی ہے۔ درحقیقت رسولیاں خون کی شریانوں میں عام خلیات کے مقابلے میں 200 زیادہ طاقت سے گزرتی …

Read More »

بچوں کی پیدائش میں کم وقفہ انتہائی خطرناک ثابت۔۔۔

جوڑوں کو ایک بچے کی پیدائش کے بعد دوسرے بچے کے لیے کم از کم ایک سال تک انتظار کرنا چاہئے، ورنہ مختلف طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ …

Read More »

بیماریوں کےعلاج کیلیے دوائیں کھانے کے بجائے میوزیم کا دورہ کریں۔

یہ ایک عام بات ہے کہ کسی بھی بیماری کی صورت میں ڈاکٹرز مریض کو بھاری بھرکم دوائیں تجویز کرتے ہیں جو وقتی طور پر فائدہ پہنچانے کے بعد جسم کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہیں جبکہ یہ جیب کے لیے بھی بھاری ہوتی ہیں۔ تاہم اب مریضوں کے علاج …

Read More »

اپوزیشن لیڈر نے اسرائیلی طیارے کے معاملے پر وزیر خارجہ کی وضاحت قبول کرلی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اسرائیلی طیارے کی مبینہ طور پر پاکستان آمد پر وزیر خارجہ کی وضاحت تسلیم کرلی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیلی جہاز کی آمد کی خبر من گھڑت ہے، کہہ چکے …

Read More »

موسم سرما میں ادرک کی چائے کیسے مفید ہے؟ جانیے۔

موسم سرما کی آمد ہے اور ایسے میں گرم مشروبات کا استعمال بے حد بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس موسم میں ادرک کی چائے کا استعمال بے شمار فوائد کا باعث بن سکتا ہے۔ ادرک میں اینٹی بیکٹریل خصوصیات موجود ہوتی ہیں جبکہ اس میں وٹامن سی، میگنیشیئم …

Read More »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پہلا میچ بدھ کو  

ابو ظہبی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو ابوظہبی میں کھیلا جائیگا دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع …

Read More »

برفانی الو نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا، کیسے؟

شمالی امریکا میں واقع اونٹاریو جھیل پر برفانی الو دیکھا گیا جو جھیل کی برف پر بیٹھا تھا، اس نایاب منظر نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔ امریکی شہر نیویارک اور کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے سنگم پر واقع اس جھیل میں نہایت حسین منظر دیکھنے میں آیا جب ایک برفانی …

Read More »

پارلیمانی اجلاس میں شرکت کیلئے نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، جہاں وہ پارٹی کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے  پارلیمنٹ کے گیٹ پر نواز شریف کا استقبال …

Read More »

استنبول میں فیشن شو کے دوران ریمپ پر اصلی کیٹ کی ‘کیٹ واک’۔

فیشن شو کے دوران ریمپ پر اصلی ‘کیٹ واک’ دیکھنے والوں کے دلوں کو بھا گئی۔ گزشتہ دنوں فیشن شو کے دوران ریمپ پر جدید اور مہنگے ترین ملبوسات پہنے ماڈلز کے ساتھ انتہائی بےفکری سے اصلی کیٹ واک کرتی ہوئی بلی کی ویڈیو دیکھنے والوں کے دلوں کو ایسی …

Read More »

سنیل گروور کی نئے پروگرام کیساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی

ممبئی(پی پی این ڈیسک)  معروف کامیڈین واداکار سنیل گروور نے ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر واپسی کا فیصلہ کیا ہے اور وہ جلد ایک پروگرام میں دکھائی دیں گے۔ بھارت کے کامیاب ترین کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ میں ڈاکٹر گلاٹی کے کردار سے شہرت کی بلندیوں پر …

Read More »