ذومعنی جگتوں کی ادائیگی پر 2 اداکاراؤں اور 2 کامیڈین کی شامت آگئی۔

ملتان ( پی پی نیوز ڈیسک) ویجی لینس کمپنی نے بین ہونے والی 6 اداکاراؤں سمیت ذومعنی جگتوں کی ادائیگی پر مزید 2 اداکاراؤں اور 2 کامیڈین کی رپورٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بابر تھیٹر سے بین ہونے والی آفرین بھٹی‘ صدف بھٹی‘ علینہ بھٹی‘ لائبہ ان‘ دعا فیری اور میرب خان سمیت مزید 4 فنکاروں کی رپورٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا۔

Check Also

کورین ڈائریکٹر نے کانز فلم فیسٹیول کا اعلیٰ ترین اعزاز جیت لیا

کانز: جنوبی کوریا کے ڈائریکٹر بونگ جون و نے فلم ‘ پیراسائٹ’ کے لیے کانز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *