دریائے ہڈسن کے ساحل سے 2 سعودی لڑکیوں کی نعشیں برآمد۔

نیویارک (پی پی نیوز ڈیسک) نیویارک میں سعودی قونصل خانہ نے کہا ہے کہ نیویارک میں دریائے ہڈسن کے ساحل سے 2 سعودی لڑکیوں کی نعشیں برآمد ہوئیں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی پولیس نے کہا کہ دونوں لڑکیوں کی عمریں 16اور 22سال ہیں۔

Check Also

افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 7 ساتھیوں کو قتل کر ڈالا

قندھار: افغان پولیس اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر کے 7 اہلکاروں کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *