وسیم اکرم نے محمد عباس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو ابھی بہت آگے جانا ہے 

لاہور(پی پی این ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے محمد عباس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو ابھی بہت آگے جانا ہے 

مجھے یقین ہے کہ آپ دنیا کے بہترین بالر ز کی فہرست میں شامل ہوں گے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد عباس نے عمدہ لینتھ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف میچ میں 10وکٹیں حاصل کیں۔
مجھے یقین ہے کہ آپ بہترین بالنگ جاری رکھتے ہوئے دنیا کے بہترین بالرز میں سے ایک بنے گئیں۔۔

Check Also

پی ایس ایل دوسرے الیمینیٹر میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے الیمینیٹر میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *