Monthly Archives: October 2018

’این آر او پر لعنت بھیجتا ہوں، وزیراعظم اپنی بات ثابت کریں ورنہ معافی مانگیں‘

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ این آر اور پر لعنت بھیجتا ہوں اور وزیراعظم ایوان میں آکر بتائیں ان سے کب، کس نے اور کس گواہ کی موجودگی میں این آر او مانگا ہے اگر انہوں نے یہ ثابت کردیا تو میں …

Read More »

ذومعنی جگتوں کی ادائیگی پر 2 اداکاراؤں اور 2 کامیڈین کی شامت آگئی۔

ملتان ( پی پی نیوز ڈیسک) ویجی لینس کمپنی نے بین ہونے والی 6 اداکاراؤں سمیت ذومعنی جگتوں کی ادائیگی پر مزید 2 اداکاراؤں اور 2 کامیڈین کی رپورٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بابر تھیٹر سے بین ہونے والی آفرین بھٹی‘ صدف بھٹی‘ علینہ بھٹی‘ لائبہ …

Read More »

چین سے قرض نہیں سرمایہ کاری لائیں گے، وزیراعظم عمران خان

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد چین جا رہا ہوں جہاں سے قرضہ نہیں سرمایہ کاری لائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کابینہ میں شامل اراکین اور ایم پی ایز نے ملاقات کی جس میں صوبے میں شروع مختلف ترقیاتی کاموں کی پیش …

Read More »

صدرعارف علوی کراچی میں 11 سال سے بند لوکل ٹرین کا آج افتتاح کریں گے

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کراچی میں 11 سال سے بند لوکل ٹرین کا آج افتتاح کریں گے۔ اس ٹرین کے ذریعے یکم نومبر سے روزانہ ہزاروں افراد سفری سہولیات حاصل کرسکیں گے۔ حکام کے مطابق کراچی سٹی اسٹیشن سے دھابیجی کے لیے لوکل ٹرین صبح 7 بجے اور …

Read More »

شعیب ملک نے اپنے نومولود بیٹے کے نام کا اعلان کردیا۔ 

قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے نومولود بیٹے کے نام کا اعلان کردیا۔  شعیب ملک نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بیٹے کی پیدائش پر انہیں۔ ان کی اہلیہ اور اہلخانہ کو مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا اور اعلان کیا کہ ان …

Read More »

شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں 6 نومبر تک کی توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں 6 نومبر تک کی توسیع کردی۔ واضح رہے کہ شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کے سلسلے میں 5 اکتوبر سے قومی …

Read More »

آسیہ بی بی کی بریت: تحریک لبیک کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے خلاف کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے باعث لیاری ایکسپریس وے کراچی اور حیدرآباد کے دونوں روٹس کو …

Read More »

کیا پیاز بالوں کو گرنے اور سفید ہونے سے روکتا ہے۔۔۔؟

موجودہ دور میں بالوں کا جھڑنا بڑی عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں بھی عام ہوگیا ہے تاہم کچن میں موجود پیاز کے ذریعے نہ صرف گرتے بالوں کو روکا جاسکتا ہے بلکہ انہیں وقت سے پہلے سفید ہونے سے بھی بچایا جاسکتا ہے۔ امریکن اکیڈمی آف ڈرمیٹولوجی …

Read More »

آئی جی کا تبادلہ: ملک کو کیسے چلنا ہے اس کیس میں سمت طے کرینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد جان محمد کے تبادلے پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ منسٹر کہتا ہے جو مرضی آئے گا کریں گے، ہم دیکھتے ہیں وہ کیسے کریں گے، اس کیس میں ہم آئندہ …

Read More »

دریائے ہڈسن کے ساحل سے 2 سعودی لڑکیوں کی نعشیں برآمد۔

نیویارک (پی پی نیوز ڈیسک) نیویارک میں سعودی قونصل خانہ نے کہا ہے کہ نیویارک میں دریائے ہڈسن کے ساحل سے 2 سعودی لڑکیوں کی نعشیں برآمد ہوئیں تحقیقات کی جارہی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی پولیس نے کہا کہ دونوں لڑکیوں کی عمریں 16اور 22سال ہیں۔

Read More »