Monthly Archives: September 2018

جسٹس طاہرہ صفدر بلوچستان ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا آج حلف اٹھائیں گی

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کی سینئر جج جسٹس طاہرہ صفدر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا آج حلف اٹھائیں گی۔ طاہرہ صفدر کو ملکی تاریخ میں پہلی بار ہائیکورٹ کی چیف جسٹس تعینات ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس طاہرہ صفدر کو ہائیکورٹ کا چیف …

Read More »

صدارتی الیکشن؛ پیپلزپارٹی کا آج وزیراعلیٰ ہائوس میں مشاورتی اجلاس طلب

 کراچی:  پیپلزپارٹی نے ملک میں4ستمبرکوہونے والے صدارتی الیکشن کے بارے میں حکمت عملی طے کرنے کے لیے آج (ہفتے کو) شام وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہناہے کہ اجلاس کی صدارت پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے، اجلاس میں سابق …

Read More »

وزیراعظم ہاؤس کی 35 گاڑیوں کی نیلامی کا حکم

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے وزیراعظم ہاؤس کی اضافی گاڑیاں فوری نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت اضافی گاڑیوں کی نیلامی کا حکم دیا ہے جس کے بعد مجموعی طور پر 35 گاڑیاں نیلام کرنے کے لیے اشتہار جاری کر دیا …

Read More »

حکومت کے پہلے 100 دن سے متعلق عمران خان آج پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے

لاہور: وزیر اعظم عمران خان حکومت کے پہلے 100 دن سے متعلق پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اور پنجاب حکومت کو ٹاسک بھی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیر اعظم عمران خان کی آج پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات ہوگی اور وہ پنجاب کابینہ …

Read More »

88واں یوم پیدائش، گوگل نے اپنا ڈوڈل فاطمہ ثریا بجیا کی تصویر سے مزین کردیا

کراچی: اردو کی معروف مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا کے 88 ویں یوم پیدائش پر گوگل نے انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے، گوگل نے اپنا ڈوڈل بجیا کی تصویر سے مزین کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ادب کی دنیا میں عہد کا درجہ رکھنے والی فخر پاکستان فاطمہ ثریا بجیا …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی، موسم خوشگوار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رات گئے بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بونداباندی کے باعث موسم خوشگوار ہوچکا ہے، اور شہر میں ہلکی ٹھنڈی ہواؤں کے ڈیرے ہیں۔ کراچی کے علاقے ناظم …

Read More »

بہاولنگر: دریائے ستلج میں 5 بچیاں ڈوب گئیں، تین جاں بحق

منچن آباد: پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں دریائے ستلج پر پکنک کے دوران نہاتے ہوئے پانچ پچیاں ڈوب گئیں، واقعے میں دو سگی بہنوں سمیت 3 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے علاقے منچن آباد میں دریائے ستلج میں نہاتے ہوئے تین بچیاں ڈوب کر جاں بحق …

Read More »

بیرون ممالک پاکستانیوں کی ووٹ رجسٹریشن آج سےشروع ہورہی ہے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی آج سے آن لائن رجسٹریشن شروع کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن بیرون ممالک پاکستانیوں کی ووٹ رجسٹریشن آج سے شروع کررہا ہے، رجسٹریشن کا عمل 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کے شعبہ تعلقات …

Read More »

سیہون کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی: سیہون کے قریب وین اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سیہون سے کراچی آنے والی ایک وین اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے تھے، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوئے۔ …

Read More »

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شاہین ایئر کو حج آپریشن کیلئے پروازوں کی اجازت دے دی

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے شاہین ایئر لائنز کو سعودی عرب سے حاجیوں کو واپس لانے کے لیے پروازوں کی اجازت دیتے ہوئے لائسنس کی توثیق کردی۔ واضح رہے کہ سی اے اے کی جانب سے شاہین ایئر لائنز کے پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کی تجدید سے انکار کے …

Read More »