Monthly Archives: September 2018

اسلام آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، وزیرمملکت داخلہ کا آپریشن کا جائزہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن آج دوسرے روز بھی جاری ہے جس میں سی ڈی اے اور پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔  اسلام آباد میں کشمیر ہائی وے کے اطراف سیکٹر جی 12 میں غیر قانونی شادی ہال گرائے جارہے ہیں جب کہ …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی نے 13ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے 13ویں صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے صدر مملکت عارف علوی سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کے بعد صدر مملکت نے حلف نامے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیراطلاعات کی ملاقات، مختلف امور پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر اطلاعات عود صالح العود نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر اطلاعات وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس کے دوران پاک سعودی تعلقات سمیت دوطرفہ تعاون …

Read More »

اپنے حصے کی پہلی شمع جلانے والا،ناصر عباس تارڑ

دل بینا  افتخار احمد سعید پیدائش سے لیکر بیس سال کی عمر تک جو کچھ ہمیں اپنے ماں ، باپ ، اُساتذہ اور خاص طور پر ماحول سے سیکھنے کو ملتا ہے بقیہ عمر وہی ہمارے ساتھ چلتا ہے۔ یعنی تعلیم و تربیت اور سیکھنے سے جو کچھ ہمیں ذہین …

Read More »

شاہد کپور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک، نازیبا پوسٹ اور ٹوئٹس

بالی وڈ اداکار شاہدکپور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے جس کے بعد ان کے اکاؤنٹس سے ہیکرز نے نازیبا پوسٹس اور ٹوئٹس بھی کیں۔ شاہد کپور ایک عرصے سے سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور وہاں ذاتی زندگی اور فلمی مصروفیات سے مداحوں کو آگاہ رکھتے ہیں۔ …

Read More »

’عمران خان نے خیبر پختونخوا میں 300 ڈیم بنانے کا وعدہ کیا، ایک نہیں بنا‘

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 22 کروڑ عوام کے مسائل کا حل تلاش کرنا تماشا نہیں، ہمارے دور میں لوڈشیڈنگ ختم، اب دوبارہ شروع ہو گئی۔ پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ …

Read More »

ٹیلکم پاؤڈر رحم کے کینسر کا باعث؟

کیا ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال کیا جانے والا ٹیلکم پاؤڈر خواتین میں رحم یا بیضہ دانی کے کینسر کا سبب بن سکتا ہے؟ کم از کم امریکی شہر لاس اینجلس کی ایک عدالتی جیوری کا تو یہی خیال ہے جس نے ٹیلکم پاؤڈر بنانے والی مقبول ترین عالمی کمپنی …

Read More »

8 گلاس پانی پینے کا مشورہ آخر کب اور کیسے سامنے آیا؟

روزانہ 8 گلاس پانی پینا سب سے زیادہ عام طبی مشورہ ہے جو ہر شخص دوسرے کو دیتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ایسا کرنے سے آپ زیادہ عمر تک جوان نظر آتے ہیں، تازہ دم اور صحت بخش زندگی گزارتے ہیں مگر اس میں ایک مسئلہ ہے، یہ مشورہ …

Read More »

لوگ زندگی میں کس بات پر سب سے زیادہ پچھتاتے ہیں؟

زندگی خوشی اور دکھ کے امتزاج کا نام ہے، جس میں ہنسی بھی ہے اور غم بھی، اور پچھتاوا بھی ان جذبوں میں سے ہے جس کا سامنا ہر شخص کو ہوتا ہے۔ جدید عہد میں عمر کی چوتھی دہائی میں ہی لوگ مختلف پچھتاﺅں کا شکار ہو جاتے ہیں …

Read More »

کیلے اور دودھ کا اکھٹا استعمال نقصان دہ یا فائدہ مند؟

لگ بھگ سب ہی ملک شیک کو پسند کرتے ہیں خصوصاً کیلے سے تیار کردہ یہ مشروب تو بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ ذائقے میں اچھا ہونے کے ساتھ یہ توانائی بھی فراہم کرتا ہے مگر کچھ حلقے اس امتزاج کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہیں تو …

Read More »