Monthly Archives: September 2018

ہراسگی تنازع، تنوشری دتہ کے حمایت میں بالی وڈ انڈسٹری اٹھ کھڑی ہوئی

(پی پی این ڈیسک) تنوشری دتہ کی جانب سے نانا پاٹیکر پر لگائے گئے الزامات پر پوری بالی وڈ انڈسٹری اداکارہ کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہوئی۔ بھارت کی نامور صحافی جینک سکوئرا نے ٹوئٹر پر تنوشری دتہ کے ناناپاٹیکر پر لگائے گئے الزامات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا …

Read More »

عالیہ بھٹ نے رنبیرکپور کی سالگرہ پراپنے ہاتھ سے کیک بنایا

(پی پی این ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے قریبی تعلقات اور دونوں کی شادی کے چرچے تو میڈیا پر ہوتے ہی رہتے ہیں اور اب عالیہ نے رنبیر کی 36 ویں سالگرہ پر خود اپنے ہاتھوں سے کیک تیار کرکے سب کو حیران کردیا، …

Read More »

ہریتک روشن کا خاتون مداح کیلئے لپ سٹکس کی پوری کولیکشن کا تحفہ

(پی پی این ڈیوسک) ہریتک روشن نے خاتون مداح کو لپ سٹک سے انکی فلم’’سپر 30‘‘ کے کردارکی تصویر بنانے پرلپ سٹکس کا تحفہ دیدیا۔  اداکار کی مداح انامیکا شرما نے لپ سٹک سے ان کے کردار کی تصویر بناکر ٹوئٹر پر شیئر کی جس پر ریتک نے انامیکا شرما …

Read More »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کے لیے روانہ

(پی پی این ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کےلیے روانہ ہوگئی جہاں قومی ٹیم 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اور 1 ون ڈے میچ کھیلے گی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جویریہ ودود کی قیادت میں دورہ بنگلہ دیش کےلیے روانہ ہوگئی جہاں ٹیم 4 ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

بنگلہ دیش ناکام، بھارت 7ویں مرتبہ ایشین چیمپیئن اپنے نام کر لی

(پی پی این ڈیسک) ایشیا کپ 2018 کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر کے ایک مرتبہ پھر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دبئی میں 24ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے بنگلہ دیش …

Read More »

فاسٹ باؤلر محمد عباس کیلئے لیسٹر شائر کاؤنٹی کا بہترین باؤلنگ پرفارمنس ایوارڈ

(پی پی این ڈیسک) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس کو لیسٹر شائر کاؤنٹی کا بہترین باؤلنگ پرفارمنس کا ایوارڈ مل گیا۔ لیسٹر شائر کاؤنٹی ایوارڈز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کرکٹرز کو ایوارڈ دیئے گئے، اس موقع پر محمد عباس کو باؤلنگ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ایوارڈ سے نوازا …

Read More »

اسد شفیق کو ٹیسٹ نائب کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ

(پی پی این ڈیسک)  اسد شفیق کو مستقل طور پرنائب کپتان مقرر کرنے کی تجویز سامنے آ گئی جب کہ وہ غیراعلانیہ طور پر پہلے بھی یہ ذمہ داری سنبھال چکے ہیں۔ پی سی بی نے اسد شفیق کو بطور ٹیسٹ کپتان گروم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، انھیں سرفراز …

Read More »

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب تیمورکی آیا کا معاوضہ کتنا؟

(پی پی این دیسک) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب اورکرینہ کپورخان کے بیٹے تیمورخان زیادہ تر اپنی آیا کے ساتھ تصاویروں میں نظر آتے ہیں جن سے وہ بہت گھلے ملے ہوتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں چھوٹی سی عمرمیں اسٹارکڈ بننے والے سیف اورکرینہ کے …

Read More »

ہالی وڈ اداکارہ مارلن منرو کی نایاب تصاویر کو نیلامی کے لئے پیش کیا جائے گا

(پی پی این ڈیسک) ہالی وڈ پر راج کرنیوالی مارلن منرو کی نایاب تصاویر کو نیلام کیا جائیگا۔ ان میں ایک تصویر اداکارہ کے جوانی کے دور کی ہے جس میں وہ عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں۔ چکا چوند کر دینے والی خوبصورت ادا اور مسکراہٹ کیساتھ مارلن نے ہاتھ …

Read More »

بھارتی بچے پڑھنے کے جنون میں دیگچیوں کے ذریعے دریا پار اسکول جانے پر مجبور

(پی پی این ڈیسک) بھارت سے یہ عبرت انگیز خبر آئی ہے کہ پڑھنے کے جنون میں بہت چھوٹے بچے دیگچی نما برتن میں بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں اور اسی طرح اسکول جاتے اور واپس آتے ہیں۔ بھارتی ریاست آسام کے ضلع بسوا ناتھ کے ایک علاقے ناڈوور …

Read More »