Monthly Archives: September 2018

کوٹ لکھپت کی جیل میں رشوت دے کر کیا کیا ہو نے لگ گیا

لاہور: (پی پی دنیا) کوٹ لکھپت میں رشوت وصول کرنے کیلئے دہشتگردوں کیلئے مختص ہائی سکیورٹی زون میں دوسری درجہ بندی کے قیدیوں کو رکھنے کا انکشاف ہو ا، صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ نے چند روز قبل جیل کا دورہ کیا اور رپورٹ مر تب کی …

Read More »

آب دوز، کشتی اور ہوائی جہاز کی خصوصیات رکھنے والا پہلا ڈرون تیار۔۔۔

فلوریڈا(پی پی نیوز ڈیسک) ڈرون ٹیکنالوجی میں نت نئی جدت سامنے آرہی ہے اور اب ایک کمپنی نے ایسا مکمل واٹر پروف ڈرون بنایا ہے جو پانی پر تیرسکتا ہے، آبدوز کی طرح غوطہ لگا سکتا ہے اور پرواز تو ہے ہی ڈرون کا کام! دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا …

Read More »

بھارتی بچے دریا پار اسکول جانے کیلئے دیگچیوں کو بطور کشتی استعمال کرتے ہیں۔

آسام(پی پی نیوز ڈیسک) بھارت سے یہ عبرت انگیز خبر آئی ہے کہ پڑھنے کے جنون میں بہت چھوٹے بچے دیگچی نما برتن میں بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں اور اسی طرح اسکول جاتے اور واپس آتے ہیں۔ بھارتی ریاست آسام کے ضلع بسوا ناتھ کے ایک علاقے ناڈوور میں …

Read More »

300 مہنگی گاڑیاں، قومی خزانے کو ساڑھے 4 ارب روپے کا چونا

اسلام آباد: ( پی پی  دنیا) سابق سینیٹرسیف الرحمن کی ریڈ کو ٹیکسٹائل ملز سے کروڑوں روپے کی 21 مہنگی گاڑیاں برآمد ہونے کے بعد تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات  رپورٹ کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں گاڑیوں کی درآمد کیلئے پاکستان کسٹمز ٹیرف رولز 9902 اور 9905 کا جائزہ لیا …

Read More »

معروف ماڈل مہرین سید ریمپ پر ماڈلنگ کرتےگر پڑیں

(پی پی این ڈیسک) کراچی میں فیشن ویک پورے زورو شور سے جاری ہے ،جس میں معروف اداکارا مہرین سید ریمپ پر ماڈلنگ کرتےلڑکھڑا کر گر گئیں۔ فیشن ویک پورے آب و تاب سے کراچی میں جاری ہے، جہاں معروف ماڈل مہرین سید ریمپ پر ماڈلنگ کرتے ہوئے جمعہ کی رات …

Read More »

انسانی جسم کی چند ضروری حرکات و افعال۔۔۔۔

انسانی جسم کا نظام کافی پیچیدہ ہے جسے سمجھنا ہمارے لیے کافی مشکل ہوتا ہے۔ درحقیقت اکثر افراد جسم کے دفاعی میکنزم کو مکمل طور پر سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں، جیسے انہیں معلوم نہیں کہ انگڑائی یا جمائی لینے کا مقصد کیا ہے۔ یہ دفاعی نظام انسان کی پیدائش …

Read More »

چوہوں سے انسانوں میں ہیپاٹائٹس وائرس کی منتقلی کا انکشاف۔۔۔

دنیا میں پہلی بار چوہے سے انسان میں ہیپاٹائٹس ای کے منتقل ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ہانگ کانگ کے رہائشی ایک شخص کے بارے میں یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب اس نے بیماری کے بعد ڈاکٹروں سے رجوع کیا۔ فکرمند طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ …

Read More »

خاتون ڈرائیور نے ایک مزدور کی جان لے لی

اسلام آباد: (پی پی نیوز) وفاقی دارالحکومت میں علی الصبح افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پر تیز رفتار کار نے دو مزدوروں کو کچل دیا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ شالیمار کے علاقے ایف ٹین فور میں پیش …

Read More »

دنیا بھر میں آج امراض قلب سے بچاﺅ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض سے متعلق شعور بیدار کرنے کے لیے امراض قلب کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’دل کا عالمی دن‘ 29 ستمبر کومنایا جاتا ہے، اس دن کو منانے …

Read More »

عراق کی مشہور ماڈل تارا فریس پر قاتلانہ حملہ کردیا گیا

(پی پی این ڈیسک) عراق کی مشہور ماڈل تارا فریس کو بغداد میں قتل کردیا گیا ہے۔ تارا کی ہلاکت کی ویڈیو اور تصاویر مداحوں نے انسٹا گرام پر پوسٹ بھی کی ہیں۔ معروف عراقی ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار تارا فریس کو نامعلوم افراد نے قتل کیا۔ اداکارہ کو …

Read More »