Monthly Archives: September 2018

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پردنیا کی خاموشی افسوس ناک ہے‘ شیری مزاری

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دنیا کی خاموشی پرافسوس ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرانسانی حقوق شیری مزاری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پرردعمل دیتے ہوئے کہا …

Read More »

گوجرہ میں ٹریفک حادثہ‘ 2 افراد جاں بحق

گوجرہ : صوبہ پنجاب کے علاقے گوجرہ میں موٹروے پر ٹرک اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے گوجرہ کی طرف آتے ہوئے موٹروے پر منی ٹرک کی ہیوی ٹرالر سے ٹکر ہوئی جس میں منی ٹرک کا …

Read More »

ڈیم کی تحریک بن گئی، کالا باغ ڈیم بھی بنے گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کے لیے سپریم کورٹ میں فنڈ قائم کرنے کے بعد اب ڈیم کو تحریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ کالا باغ ڈیم فوری نہیں بن سکتا لیکن کالا باغ ڈیم بھی بنے گا۔ لاہور …

Read More »

پاکستان افغان پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کی تربیت کرےگا، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ کابل پر دونوں ملکوں کے مابین انسداد دہشت گردی میں تعاون بڑھانے کے ساتھ افغان پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کی پاکستانی عسکری اداروں میں تربیت دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی افغانستان میں صدر اشرف غنی …

Read More »

نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا

اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کے مابین پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔ واضح وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹاسک فورس کو نئے بلدیاتی نظام سے متعلق سفارشات مرتب کرنے کے لیے ایک ہفتے کا …

Read More »

زیادتی کے بعد کمسن بچے کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت

لاہور:  سیشن کورٹ نے کمسن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 60 سالہ مجرم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد منہاس نے مجرم محمد یعقوب کو سزائے موت کا حکم سنایا۔ مجرم کے خلاف تھانہ وحدت کالونی پولیس …

Read More »

برطانیہ کامن ویلتھ کے تحت مضمون نویسی کا مقابلہ لاہور کی زہرہ حسین نے جیت لیا

لاہور:  برطانیہ کی رائل کامن ویلتھ سوسائٹی کے زیر اہتمام ہونے والے مضمون نویسی کے مقابلہ میں لاہور کے نجی تعلیمی ادارے کی طالبہ زہرہ حسین نے پہلا انعام جیت کر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ رائل کامن ویلتھ سوسائٹی کے زیر اہتمام ہونے والے سالانہ …

Read More »

ہم اخبارات کو ختم نہیں ہونے دیں گے، وزیر اطلاعات

لاہور:  وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم اخبارات کو ختم نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر رانا عظیم اور سیکریٹری جنرل جی ایم جمالی کی قیادت میں سینئر صحافیوں ، پی یو جے ، ایمرا، ایپنک کے عہد داران نے وزیراطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات کی۔ …

Read More »

آصف زرداری اور بلاول آج نواز شریف سے تعزیتی ملاقات کریں گے

لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج سابق وزیراعظم نواز شریف  سے تعزیتی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری پارٹی وفد کے ہمراہ جاتی امرا جائیں گے جہاں وہ میاں نوازشریف سے ان کی اہلیہ …

Read More »

گورنر ہاؤس لاہور آج سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا

لاہور: حکومت کی کفایت شعاری مہم کے تحت جہاں وزیراعظم و گورنر ہاؤسز کے اخراجات میں کمی لائی جارہی ہے وہیں انہیں عوام کے لیے بھی کھولنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گورنر ہاؤس سندھ، اور گورنر ہاؤس مری کے بعد گورنر ہاؤس پنجاب کو بھی آج سے عوام کے لیے …

Read More »