Monthly Archives: September 2018

ریلیز کے پہلے دن ‘سوئی دھاگا’ توقعات کے مطابق کمائی کرنے میں ناکام

(پی پی این ڈیسک) بولی وڈ کے ایکشن ہیرو ورون دھون اور اداکارہ انوشکا شرما کی ایک ساتھ پہلی فلم ‘سوئی دھاگا’ کو بھارت سمیت دنیا بھر میں 28 ستمبر کو ریلیز کردیا گیا۔ تاہم فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن توقعات سے کم کمائی کرکے ناقدین کو مایوس …

Read More »

لاہور کی نیب عدالت کے باہر خواتین وکلاء نے مرد وکیل کی پٹائی کر دی

لاہور کی احتساب عدالت کے باہر 2 خواتین وکلاء نے ایک مرد وکیل کی سر عام خوب پٹائی کر دی۔ دونوں خواتین بہنیں تھیں جنہوں نے تجمل نامی وکیل پر الزام عائد کیا کہ اس نے ان کی کردار کشی اور ہراساں کرنے کی کوشش کی ہے۔ دونوں بہنوں نے …

Read More »

جنوبی کورین سفارتی اہلکار کو جعلی ویزے جاری کرنے کی سزا۔۔۔

سیئول(پی پی نیوز ڈیسک) ملائیشیا میں تعینات جنوبی کورین سفارت خانے کے ایک اہلکار کو پاکستانیوں کو کوریا کے جعلی ویزے جاری کرنے کے جرم میں قید کی سزا سنا دی گئی۔ کورین ہیرالڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے سفارتی اہلکار پر الزام تھا کہ اس نے …

Read More »

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ۔۔۔ 350 سے زائد افراد ہلاک، متعدد زخمی

جکارتہ(پی پی نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کے ساحلی شہر پالو میں گزشتہ روز آنے والے شدید زلزلے اور سونامی نے تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 350 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے …

Read More »

اسٹیج اداکارہ نائلہ شاہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

ملتان: معروف اسٹیج اداکارہ نائلہ شاہ طویل علالت کے بعد انتہائی کسمپرسی کی حالت میں آج ملتان میں انتقال کرگئیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نائلہ شاہ خون کی بیماری میں مبتلا تھیں اور گزشتہ 10 روز سے ملتان کے نشتر اسپتال میں زیر علاج تھیں، جو آج صبح خالقِ حقیقی …

Read More »

ٹرمپ نےپاکستان سےملکرکام کی ہدایت کی تھی، پیشرفت نہ ہونے پرمایوسی ہوئی،ایلس ویلز

نیویارک: امریکا کی پرنسپل اسسٹنٹ ڈپٹی سیکریٹری برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے مل کر کام کرنے کی ہدایت کی تھی، لیکن اس معاملے میں اب تک کوئی پیش رفت نہ ہونے …

Read More »

کراچی: سابق سیشن جج سکندر لاشاری کو قتل کے جرم میں سزائے موت

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے کے قتل کے جرم میں سابق سیشن جج سکندر لاشاری کو سزائے موت سنادی۔ پولیس کے مطابق سابق سیشن جج سکندر لاشاری پر سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے عاقب شاہانی کے قتل کا الزام ہے۔ عاقب …

Read More »

بھارت میں لڑکیوں کے تعلیمی نصاب میں ’آدرش بہو‘ نامی مضمون کا اضافہ۔۔۔

بھوپال(پی پی نیوز ڈیسک) بھارت میں لڑکیوں کے لیے تعلیمی نصاب میں ’آدرش بہو‘ نامی مضمون کا اضافہ کیا گیا ہے جس کا مقصد آج کل کی لڑکیوں کو ‘اچھی بہو’ بننے کی تعلیمات دینا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ ایک سرٹیفکیٹ کورس ہے جسے …

Read More »

وزیرخارجہ کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریز سے ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھا دیا۔ شاہ محمود قریشی اِن دنوں امریکا میں موجود ہیں، جہاں آج رات وہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی …

Read More »

فیس بک ایک بار پھر شدید تنقید کا شکار۔۔۔

اگر تو آپ نے کبھی فیس بک کو اپنا فون نمبر دیا ہے تو جان لیں کہ وہ اسے آپ کو ٹارگٹ اشتہارات کے لیے استعمال کررہی ہے۔ یہ کوئی دعویٰ نہیں بلکہ وہ اعتراف ہے جو فیس بک نے خود کیا ہے۔ فیس بک نے تسلیم کیا ہے کہ …

Read More »