Monthly Archives: September 2018

پرندوں کی طرح اڑنے والا روبوٹ گلائیڈر تیار کر لیا گیا۔

سان ڈیاگو (پی پی نیوز ڈیسک) پرندوں کی پرواز ہمارے لیے 21 ویں صدی میں بھی ایک معمہ بنی ہوئی ہے، اسی بنا پر ماہرین نے ایک پرندہ نما روبوٹ گلائیڈر بنایا ہے جو مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) استعمال کرتے ہوئے پرندوں کی اڑان کے کئی راز فاش کرسکے گا۔ یونیورسٹی …

Read More »

اداکارہ میرا کے گھر مجلس عزا کا اہتمام.

جہاں پاکستان بھر میں دین حق کی سربلندی کے لیے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہُ اور ان کے رفقا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام کیا گیا۔ وہیں بعض اداکاروں نے بھی حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہُ اور ان کے رفقا …

Read More »

کراچی والے ایک نئ مشکل سے دوچار ہونے کے لئے ہو جائیں تیار

کراچی: شہرِ قائد میں سمندری ہوائیں رک گئیں اور شمال مغربی علاقوں سے چلنے والی ہواؤں نے موسم کو گرم کردیا۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے شہر میں آج سے گرمی کی نئی لہر کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید نے بتایا کہ خلیج بنگال …

Read More »

برطانیہ میں فوم والے سینڈل دھڑا دھڑ فروخت۔۔۔۔ قیمت سوا لاکھ روپے

لندن(پی پی نیوز ڈیسک) یورپ اور خصوصاً برطانیہ میں خواتین کے ایسے جوتے اور سینڈل دھڑا دھڑ فروخت ہورہے ہیں جنہیں دیکھ کر برتن صاف کرنے والے اسفنج کا گمان ہوتا ہے لیکن ان کی قیمت پاکستانی سوا لاکھ روپے کے برابر ہے۔ پہلے لوگوں نے اسے جھوٹ سمجھا لیکن مشہور …

Read More »

’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ کی دیا بین کا ایک قسط کا کتنا معاوضہ ؟

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے معروف شو ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ کی دیا بین نے ڈرامے میں کام کرنے کے لیے معاوضہ بڑھانے کے ساتھ نئی شرطیں رکھ دیں۔ معروف بھارتی ٹی وی شو ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ میں دیا بین کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیشا واکانی …

Read More »

وزیرخارجہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک روانہ ہوگئے۔ سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ گئی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے …

Read More »

عامر خان کا بھی کترینہ کیف پر دل آگیا

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی کترینہ کیف پر دل ہاربیٹھے جس کااظہار انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کیا ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے حسن پر سلمان خان اور رنبیر کپور سمیت متعدد اداکار فدا ہیں اوراب ان کے عشق میں بالی …

Read More »

جراثیم کی شناخت اپنے موبائل سے کریں۔۔۔۔ نئی اسمارٹ فون ایپ تیار کر لی گئی

سانتا باربرا(پی پی نیوز ڈیسک) امریکی ماہرین نے 100 ڈالر کی ایک اسمارٹ کٹ اور ایپ تیار کی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے بہت کم وقت میں مرض کی بنیاد بننے والے جراثیم شناخت کیے جاسکتے ہیں، اسے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، سانتا باربرا نے تیار کیا ہے۔ اسمارٹ تشخیصی کِٹ …

Read More »

آسٹیرٹی ۔۔۔۔۔ معیشت۔۔۔۔۔ اور عمران خان

 تحریر :  ڈاکڑ علی ملک مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کرہ ارض پہ اپنا خاص مقام اور حیثیت رکھتا ہے ۔ دنیا میں ایک سپر پاور کو تورنا ہو یا ایٹمی صلاحیت رکھنا ہو یا حالیہ سی پیک کے تناظر میں آنے والے وقت میں دنیا میں طاقت کی نئی سمت …

Read More »

تخت لاہور سے راجن پور تک

  تحریر : ڈاکٹر علی ملک  راجن پور ایک ایسا ضلع جوکہ نہ صرف فاصلے کے لحاض سے لاہور سے سب سے دور ہے اسکے علاوہ راجن پور اور لاہور کی ترقی کا فاصلہ بھی سب سے زیادہ ہے جہاں ایک طرف تخت لاہور میں اربوں کھربوں کے منصوبے جاری …

Read More »