Monthly Archives: September 2018

عمران خان گھیرا تنگ کرنے کی کوشش نا کریں یہ وقت ان پر بھی آسکتا ہے: سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان گھیرا تنگ کرنے کی کوشش نا کریں یہ وقت ان پر بھی آسکتا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ انتخاب این اے 131 لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے …

Read More »

کوئٹہ، پشین اور مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ، پشین اور مستونگ میں گزشتہ رات زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگ خوف زدہ ہو کر باہر نکل آئے ۔ گزشتہ شب تقریباً 12 بج کر 25 منٹ پر کوئٹہ، پشین اور مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگ خوف زدہ ہوکر …

Read More »

سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے سعودی عرب کا اعلی سطح کا وفد آج اسلام آباد پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا اعلی سطح کا وفد پاکستان کا 6 روزہ دورہ کرے گا جس کے دوران کئی اہم معاہدوں پر دستخط …

Read More »

خیبرپختونخوا احتساب کمیشن کے اثاثے حکومتی تحویل میں لینے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا احتساب کمیشن کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر عملدرآمد جاری ہے اور اب محکمے کے اثاثے حکومتی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق احتساب کمیشن کے اثاثے محکمہ ایڈمنسٹریشن اور اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کیے جائیں گے جب کہ زیر سماعت مقدمات …

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن: سپریم کورٹ نے انسداد دہشتگردی عدالت سے رپورٹ طلب کرلی

لاہور: سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق انسداد دہشت گردی عدالت سے رپورٹ طلب کرلی۔  چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹاون سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ پاکستان عوامی تحریک کے رہنما …

Read More »

امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہو گیا۔

واشنگٹن(پی پی نیوز ڈیسک) امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ F-35B جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ F-35B جنوبی کیرولائنا کے علاقے بیوفورٹ کاؤنٹی میں میرین کارپس ایئر اسٹیشن بیوفورٹ کے نزدیک گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثہ میں …

Read More »

شاہدرہ: ٹیچر کا چھٹی جماعت کی طالبہ پر مبینہ تشدد، بچی کا بازو ٹوٹ گیا

لاہور: (پی پی نیوز) لاہور شاہدرہ کے سکول میں کلاس میں باتیں کرنے پر ٹیچر کا چھٹی جماعت کی طالبہ پر مبینہ تشدد سے بچی کا بازو ٹوٹ گیا۔ واقعہ گورنمنٹ گرلز سکول مغلیہ پارک شاہدرہ میں پیش آیا ، جہاں گزشتہ روز شام کی کلاس میں 12 سالہ ایمان …

Read More »

30 سال کے سفر میں پریانکاچوپڑا کے 4 ناقابل یقین روپ۔۔۔۔

(پی پی این ڈیسک) بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا 35 سالہ پریانکا چوپڑا یوں تو گزشتہ 2 سال سے کسی بھی بھارتی فلم میں نظر نہیں آئیں اور مزید وہ ایک سال تک کسی فلم میں نظر نہیں آئیں گی۔ اس فلم میں پریانکا چوپڑا ایک نوجوان لڑکی کی …

Read More »

انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی کی تباہ کاریاں۔۔۔ 384 افراد ہلاک

جکارتہ(پی پی نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید نوعیت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، زلزلے اور سونامی کے نتیجے میں 384 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں زلزلے اور سونامی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد …

Read More »

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید، 500 سے زائد زخمی

یروشلم(پی پی نیوز ڈیسک) تحریک حق واپسی کے تحت احتجاج کرنے والے مظاہرین پر اسرائیلی فورسز کی بے دریغ فائرنگ سے 7 فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 500 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی فورسز نے غزہ کی پٹی پر تحریک حق …

Read More »