Monthly Archives: September 2018

پاک بھارت کرکٹ تنازعہ کمیٹی کے لئے پی سی بی کی قانونی ٹیم کا اعلان

لاہور: آئی سی سی کی ثالثی کمیٹی پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کے کیس کی سماعت یکم اکتوبر سے دبئی میں کرے گی جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی 4 رکنی لیگل ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ …

Read More »

موقع ملا تو دوبارہ منٹو بنوں گا اور پھر سے معاوضہ نہیں لوں گا، نواز

بولی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کا شمار بھارت کے شاندار فنکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کی حال ہی میں ریلیز فلم ’منٹو‘ میں ان کی اداکاری کو خوب سراہا بھی گیا۔ فلم ’منٹو‘ پاکستان کے سب سے بڑے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر مبنی فلم ہے، …

Read More »

سرکاری افسران کی دوہری شہریت سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سرکاری افسران کی دوہری شہریت سے متعلق از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ججز اور سرکاری افسروں کی دوہری شہریت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس پاکستان …

Read More »

روایات سے ہٹ کر منفرد کہانی پر مشتمل پاکستانی ڈرامہ

پاکستانی ڈراموں میں آپ نے اکثر خواتین کو مشکلات کا شکار دیکھا ہوگا جبکہ مردوں کو عام طور پر دوسروں پر غالب رہنے یا کسی لڑکی کے پیچھے گھومتے ہی دکھایا جاتا ہے، تاہم ایک نیا ڈرامہ ان تمام روایات سے ہٹ کر منفرد کہانی کو بیان کررہا ہے۔ بابا …

Read More »

ارباز سے علیحدگی کے بعد زندگی بہت پُرسکون ہوگئی ہے، ملائکہ اروڑا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل ملائکہ اروڑا کا کہنا ہے کہ ارباز خان سے علیحدگی کے بعد زیادہ پُرسکون زندگی گزررہی ہے۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی سابق بھابھی ملائکہ اروڑا نے حال ہی میں ایک چیٹ شو کے دوران پہلی بار اپنی اور ارباز خان کی …

Read More »

سگریٹ کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

کراچی: پاکستان میں مالی سال 18-2017 کے دوران سگریٹ کی پیداوار میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس میں 72 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ستمبر 2018 کے اسٹیٹکل بولیٹن کے مطابق گزشتہ مالی سال میں سگریٹ کی پیداوار میں 72 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تاہم …

Read More »

اخوت تنظیم عصرحاضر کا عجوبہ: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان میں بلا سود قرض دینے والی تنظیم اخوت کو جدیددنیا کا عجوبہ قرار دے دیا۔  اخوت کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ یہ صحیح مسلمانیت ہے کہ یہاں لینے والے دینے والے بن گئے …

Read More »

وزیراعظم کو 100 روزہ پلان اور نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ

لاہور : وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور میں موجود ہیں جہاں انہیں حکومت کے 100 روزہ پلان اور نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ دی گئی۔  اسلام آباد سے لاہور پہنچنے کے بعد وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ گئے جہاں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر بلدیات علیم خان نے …

Read More »

وفاقی حکومت نے نئے بلدیاتی نظام کیلئے ڈرافٹ تیار کرلیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت نے مقامی حکومتوں کا نیا نظام لانے کا فیصلہ کرلیا۔  وفاقی حکومت نے نئے مقامی حکومتوں کے نظام کا ڈرافٹ تیار کرلیا جس کے مطابق پہلے مرحلے میں وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے اضلاع میں انتظامی سربراہ مئیر جب کہ تحصیل کا سربراہ …

Read More »

لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام میڈیکل کالجز میں انٹری ٹیسٹ

لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ سی) کے زیر اہتمام لاہور، گجرات اور گوجرانولہ کے  میڈیکل کالجز میں آج انٹری ٹیسٹ ہوں گے۔ انٹری ٹیسٹ کے لیے 13 شہروں میں 28 مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں 66 ہزار سے زائد میڈیکل امیدوار حصہ لے رہے ہیں جس میں …

Read More »