Monthly Archives: September 2018

بچوں کے اغوا سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں، مشیر اطلاعات سندھ

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں بچوں کے اغوا سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ کچھ روز سے سندھ حکومت اور اس …

Read More »

بھارتی مسافر کی ٹوائلٹ کا دروازہ سمجھ کر جہاز کا ایگزٹ ڈور کھولنے کی کوشش

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جہاز سے پہلی مرتبہ سفر کرنے والے ایک مسافر کی غلطی نے سب کو خوفزدہ کردیا۔ بھارتی ایئر لائن ‘گو ایئر’ کی پرواز نئی دہلی سے پٹنہ کی جانب محوِ پرواز تھی کہ اس دوران ایک مسافر نے ٹوائلٹ کا دروازہ سمجھ کر …

Read More »

وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں نیلام ہو گئیں۔

اسلام آباد(پی پی نیوز ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں منی ڈیری فارم کی بھینسوں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسوں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوگیا ہے، نیلامی کے لیے 8 بھینسیں پیش کی گئیں جو 23 لاکھ 2 ہزار روپے میں فروخت ہوئیں۔ قواعد …

Read More »

بھارتی بزرگ شہری بلوندر سنگھ کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی گئ۔

لاہور(پی پی نیوز ڈیسک) دریائے راوی کے سیلابی پانی میں بہتے ہوئے پاکستان آنے والی بھارتی بزرگ شہری بلوندر سنگھ کی لاش لاہور کے واہگہ بارڈر پر بی ایس ایف انڈیا کے حوالے کردی گئی ہے۔ پاکستان رینجرز کے مطابق بھارتی بارڈرسیکیورٹی فورس اور امرتسر کے ڈپٹی کمشنر نے اطلاع دی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت: مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے نور باغ میں محاصرے کے دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے …

Read More »

چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی(پی پی نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کے سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں …

Read More »

مظفرگڑھ میں اسکول وین کا سیلنڈر پھٹ گیا۔۔۔ 2 بچے جاں بحق، متعدد زخمی

مظفرگڑھ: چوک قریشی کے قریبی اسکول وین میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے چوک قریشی کے قریب اسکول وین میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے جب کہ حادثے میں 10 بچے زخمی بھی …

Read More »

ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شاہد آفریدی اور شعیب اختر مایوس

(پی پی این ڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کے چھٹے اور آخری میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے، ایسے میں سابق کپتان شاہد آفریدی اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی ٹیم کی …

Read More »

اگر کھاتے ہوئے نوالہ پھنسنے سے دم گھٹنے لگے تو کیا کریں؟

(پی پی این ڈیسک) بہت کم افراد اس بات کو سمجھتے ہیں کہ اگر کچھ کھاتے ہوئے کسی کے گلے میں کچھ پھنس جائے تو کیا کرنا چاہئے۔ مگر اس وقت کیا کریں گے جب اچانک ایسی کسی وجہ سے دم گھٹنا شروع ہوجائے اور آس پاس مدد کے لیے …

Read More »

اقوام متحدہ: امریکی،ایرانی صدور کے ایک دوسرے پر طنز اور الزامات

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکا اور ایران کے صدور نے اپنے خطابات میں ایک دوسرے پر طنز اور الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگانے کا عندیہ دیا اور حسن روحانی نے امریکی صدر کو ’عقل کی کمزوری‘ …

Read More »