کوئٹہ، پشین اور مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ، پشین اور مستونگ میں گزشتہ رات زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگ خوف زدہ ہو کر باہر نکل آئے ۔

گزشتہ شب تقریباً 12 بج کر 25 منٹ پر کوئٹہ، پشین اور مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے ۔

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی تاہم زلزلے سے کسی بھی علاقے میں جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے

Check Also

اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات قائم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *