Monthly Archives: September 2018

کراچی: اسکول اسمبلی میں اندھی گولی کا نشانہ بننے والی کمسن اقصیٰ دم توڑ گئی

کراچی: سعید آباد میں اندھی گولی کا نشانہ بننے والی 7 سالہ طالبہ اقصیٰ دم توڑ گئی جب کہ کراچی پولیس چیف نے اس کیس کو ٹیسٹ کیس بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کراچی کے علاقے سعید آباد کے ایک اسکول میں تین روز قبل دوران اسمبلی اقصیٰ …

Read More »

سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، مہمان وزیرخارجہ کل آئیں گے

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ پاکستان پہنچنے والے وفد میں مہمان وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر شامل نہیں، وہ کل اسلام آباد پہنچیں گے، سعودی وفد پاکستان میں 6 روز …

Read More »

عدالت میں پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی رو پڑے

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے کب سے بدمعاشی شروع کردی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے، نیا پاکستان بدمعاشوں کی پیروی کر کے بنانے چلے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ …

Read More »

سائبیریا اور وسطی ایشیائی ریاستوں سے مہمان موسمی پرندوں کی بلوچستان آمد کا سلسلہ شروع

سائبیریا اور وسطی ایشیائی ریاستوں سے مہمان موسمی پرندوں کونج، شاہین، تلور، بٹیر اور مرغابیوں کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا. کنزرویٹر وائلڈ لائف بلوچستان شریف الدین بلوچ نےجیو نیوز کو بتایا کہ ان مہمان موسمی پرندوں کا مسکن بلوچستان کے مختلف علاقے ہیں. …

Read More »

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے 2 ملزم گرفتار، 2 فرار

کراچی: ڈیفنس خیابان شہباز کے سگنل پر کار میں سوار 4 لڑکوں نے پولیس اہلکار سے بدتمیزی کی اور اسے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ پولیس کے مطابق ساحل تھانے کا اہلکار ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ کار میں سوار چار لڑکوں نے ڈیفنس خیابان شہباز …

Read More »

بھارتی فوج کی وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ

بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر وزیراعظم آزاد کمشیر راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کر دی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر، چوہدری عبدالعزیز کے بھائی کی وفات پر تعزیت کیلئے گئے تھے اور تروڑی میں کنٹرول لائن کے نہایت قریب ہیلی کاپٹر میں سفر کر …

Read More »

بیڈمنٹن ’سائنہ‘ کی پہلی جھلک

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور بائیوپک فلم ’سائنہ‘ میں جلوہ گر ہوں گی جس کی پہلی جھلک پیش کردی گئی ہے۔ شردھا کپور فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ کے بعد نئی فلم ’سائنہ‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں جس میں وہ پہلی مرتبہ ایک بیڈمنٹن کھلاڑی کا کردار …

Read More »

لندن میں باکسر عامر کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’ٹیم خان‘ کا شاندار پریمیئر

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’ٹیم خان‘ کا شاندار پریمیئر رینڈانس فلم فیسٹول میں ہوا۔ دستاویزی فلم ’ٹیم خان‘باکسر عامر کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ان کی محنت لگن اور جستجو کو زبردست طریقے سے فلمایا گیا ہے۔ فلم کے …

Read More »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری: افغانستان کے راشد خان نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق افغانستان کے راشد خان نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ ون ڈے انٹر نیشنل رینکنگ میں بیٹنگ اور بولنگ کے شعبوں پر بھارت کا قبضہ ہے، بیٹنگ میں ویرات کوہلی اور بولنگ میں جسپرت …

Read More »

انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی

جکارتہ: انڈونیشیا کے ساحلی شہر پالو میں زلزلے اور سونامی سے ہلاک افراد کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 28 ستمبر کو انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے نے ساحلی شہر پالو اور اس کے نواحی علاقوں میں تباہی مچائی جس کے باعث سیکڑوں …

Read More »