Monthly Archives: August 2018

سونے کی عالمی قیمت کم، تولہ950روپے بڑھا دی گئی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالرکی کمی سے1221 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 6 روزہ وقفے کے بعد فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب950 اور815 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں …

Read More »

نگران حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے اگست کے مہینے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈیزل کی موجودہ قیمت 112.94 روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 83.96، لائٹ ڈیزل کی قمیت75.37 روپے فی لیٹر …

Read More »

17 سالہ ایلیسا مریخ پر جانے والی پہلی انسان بننے کو تیار

امریکی خلائی ایجنسی ناسا مریخ پر پہلا پڑاؤ ڈالنے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہے۔ ایسے میں ایک 17 سالہ دوشیزہ بھی مریخ پر قدم رکھنے والی پہلی انسان کا اعزاز حاصل کرنے والی ہیں۔ ایلیسا کارسن صرف 17 سال کی ہیں جو اس وقت ناسا میں خلا باز بننے …

Read More »

راناثنااللہ کی جیت برقرار، عابد شیر علی کی نشست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 106 فیصل آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا ثنااللہ کی جیت برقرار ہے جب کہ عابد شیر علی کی نشست پر ووٹوں کی گنتی کا عمل آج بھی جاری رہے گا۔ تحریک انصاف کے رہنما …

Read More »

11 سال میں پہلی مرتبہ آئی فون میں اہم تبدیلی؟

رواں سال ایپل آئی فون میں ایسا فیچر متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے جو اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں تو برسوں سے ہے مگر 11 برسوں میں پہلی بار اسے آئی فون کا حصہ بنایا جائے گا۔ جی ہاں آئی فون میں رواں سال پہلی بار ڈوئل سم کارڈ سپورٹ دیئے …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

کراچی: چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) ناکام ہونے کے باعث نتائج میں تاخیر ہوئی اور پہلا سرکاری نتیجہ صبح 4 بجے جاری کیا گیا …

Read More »

اہرام مصر میں غیرمعمولی طور پر ’برقناطیسی‘ قوت جمع ہوسکتی ہے

قاہرہ: حنوط شدہ ممیوں، فرعونوں اور حیرت انگیز ساخت سے جڑے اہرام مصر ہمیشہ سے ہی معما رہے ہیں۔ اب تازہ خبر میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مصر کے مشہور اہرام کے خانوں اور بنیاد میں برقناطیسی (الیکٹرو میگنیٹک) شعاعیں ایک جگہ بھرپور طریقے سے جمع ہوسکتی ہیں۔ جرنل آف …

Read More »

دیو قامت ہاتھوں پر کھڑا انوکھا پل

ویت نام کے انجینیئرز نے ستونوں کو انسانی ہاتھوں کی شکل میں ڈھال کر 5 ہزار فٹ طویل پل بنا ڈالا۔ سینٹرل ویت نام میں بنائے جانے والے اس پل کے ستون ہاتھوں کی شکل کے ہیں جو جنگل سے ابھرتے ہوئے معلوم ہورہے ہیں۔ پل کا رنگ سنہرا ہے …

Read More »

فلپائن میں 65 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ لگژری کاروں پر بلڈوزر پھیردیا گیا

منیلا: فلپائن میں اسمگلنگ کے خلاف جاری ایک مہم اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کرگئی جب 67 کروڑ 62 لاکھ روپے مالیت کی درجنوں لگژری کاروں پر بلڈوزر پھیر کر انہیں تباہ کردیا گیا۔ یہ منظر دیکھنے کےلیے فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے بھی موجود تھے۔ فلپائنی صدر اس منظر سے بہت …

Read More »