Monthly Archives: August 2018

سعید خان نے نیشنل بینک کی صدارت سے ہٹانے کا حکومتی فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد خان نے صدارت سے ہٹائے جانے کا حکومتی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ وفاقی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں منی لانڈرنگ کے الزامات پر نیشنل بینک کے صدر سعید احمد خان کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی تھی. ان …

Read More »

چیف جسٹس نے ڈی پی او پاک پتن کے تبادلے پر ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) پاک پتن رضوان گوندل کے تبادلے پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کل صبح ساڑھے 9 بجے سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب، آر …

Read More »

خواتین کو جنسی حملوں سے بچانے والا اسمارٹ فون کیس

دنیا بھر میں خواتین پر راہ چلتے جنسی حملے نہایت عام ہوگئے ہیں اور ایسے واقعات ان خواتین کے ساتھ زیادہ پیش آتے ہیں جو اکیلی یا کسی وجہ سے رات کے وقت سفر کریں۔ تاہم اب اسمارٹ فون کا ایسا کور بنا لیا گیا ہے یا جو ان حملوں سے …

Read More »

ہم حکمران نہیں خدمت گار ہیں،عوام نے اسی لیے ہمیں منتخب کیا ،عارف علوی

پشاور : پی ٹی آئی کے نامزد صدارتی امیدوار عارف علوی بھاری اکثریت سے کامیابی کیلئے پر امید ہے، ان کا کہنا ہے ہم حکمران نہیں خدمت گارہیں،عوام نے اسی لیے ہمیں منتخب کیا، آئینی حدود میں رہ کر کام کروں گا،چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

چیف جسٹس نے ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) پاکپتن کے تبادلے کا نوٹس لے لیا. تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی پنجاب، آرپی او ساہیوال اورمتعلقہ …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد : ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے، دورہ پاکستان کے دوران جواد ظریف، شاہ محمود قریشی سے باضابطہ طور پر مذاکرات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دوست ملک ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے ہیں جن کا ایئرپورٹ پر پاکستانی دفتر …

Read More »

وفاقی کابینہ میں کراچی کو نمائندگی دینے کا فیصلہ، عامرلیاقت، علی زیدی اور فیصل واوڈا دوڑ میں شامل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں کراچی کو نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا ہے، عامرلیاقت، علی زیدی اور فیصل واوڈا وزارت کی دوڑ میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں کراچی کو نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا، کراچی …

Read More »

ورون نے نتاشا کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کردیا

بالی وڈ اداکار ورون دھون نے اپنی قریبی دوست نتاشا دلال کے لیے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری پہلی محبت فلمیں ہیں جو سب جانتے ہیں لیکن اس کے بعد نتاشا ہے جو بہت اہم ہے۔ ورون دھون اس وقت اپنی نئی فلم ’سوئی دھاگا‘ کی تشہیر …

Read More »

لوڈ ویڈنگ کے ساتھ سب سینما گھروں میں دھاندلی ہورہی ہے، نبیل قریشی

عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ نے فلم بینوں کی توجہ حاصل کرلی ہے لیکن فلم کے ڈائریکٹر نبیل قریشی نے شکوہ کیا ہے کہ سب سینما گھروں میں فلم لوڈ ویڈنگ کے شوز پر دھاندلی کی جارہی ہے۔ فلم لوڈ ویڈنگ سماجی مسائل جہیز کے دباؤ پر …

Read More »

عازمین حج کو بیماری سے بچانے کیلئے مستقبل میں جراثیم کش احرام کا منصوبہ

عازمین حج اور عمرہ معتمرین کو بیماریوں سے بچانے کے لیے مستقبل میں جراثیم کش احرام تیار کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ عرب میٖڈیا کے مطابق نینو ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے احرام کی تیاری ایک سعودی بزنس مین حمد ال یامی کا آئیڈیا ہے جو پاکستان کے شہر فیصل …

Read More »