Monthly Archives: August 2018

پی ایس ایکس میں مندی، 844 پوائنٹس کی کمی

کراچی / اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چار روز سے جاری تیزی کا خاتمہ ہوگیا اور آج 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 844 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں جاری تیزی عارضی ثابت ہوئی اور کاروباری ہفتے کے دوسرے یعنی منگل کو ٹریڈنگ کے …

Read More »

پاک سوزوکی: ایک سال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں چھوتھی مرتبہ اضافہ

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بہتر ہونے کے باوجود پاک سوزوکی کمپنی نے ایک سال میں چوتھی مرتبہ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ پاک سوزوکی کمپنی نے رواں برس جنوری میں گاڑیوں کی قیمت میں 10 …

Read More »

عمران خان کی کراچی سے خالی نشست پر 4 پی ٹی آئی امیدوار انتخاب لڑنے کے خواہشمند

کراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی متوقع خالی کردہ نشست این اے 243 کراچی پر پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لیے 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔  عمران خان قومی اسمبلی کی 5 نشستوں سے کامیاب ہوئے تھے اور انہوں نے این اے 95 میانوالی کی نشست اپنے پاس …

Read More »

ڈیم فنڈ میں اب تک 44 کروڑ 16 لاکھ 45 ہزارروپے جمع ہوچکے،اسٹیٹ بینک

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کیے گئے فنڈ میں44 کروڑ 16لاکھ 45 ہزار روپے جمع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لیے قائم کیے گئے فنڈ میں44 کروڑ 16لاکھ 45 ہزار …

Read More »

پی آئی ٹی بی نے یوٹیلٹی اسٹورزکی آٹومیشن سے معذرت کرلی

 اسلام آباد:  پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز کی آٹومیشن سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یو ایس سی اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے درمیان ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز کی آٹومیشن کے سلسلے میں معاملات طے نہیں ہو سکے جس …

Read More »

ایرانی ریال کی قدر 20 فیصد گرگئی، ڈی ویلیوایشن دشمن کی سازش ہے، مرکزی بینک

تہران:  امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں2 روز کے اندر 20 فیصد کمی آئی اور تہران میں امریکی ڈالر 1 لاکھ 19ہزار ریال میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ ریال کی قدر میں کمی کا الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی …

Read More »

موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے تک کا اضافہ، فروخت میں کمی

 کراچی: سیاسی بے یقینی اور عام انتخابات کی وجہ سے ملک بھر میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں غیرمعمولی کمی کا سامنا ہے جبکہ دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافے کو جواز بناکر جاپانی وچینی ساختہ موٹرسائیکل برانڈز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن آف پاکستان …

Read More »

کینیڈین نمائش کیلیے کاروباری خواتین کواسپیشل پیکیج کی آفر

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 23 سے 26 اکتوبر کو ٹورنٹو (کینیڈا) میں ہونے والی نمائش میں شرکت کی خواہش مند ویمن انٹرپرینیورز کواسپیشل رعایتی پیکیج کی پیشکش کردی۔ اس قسم کی آفر اور مراعات سے ویمن انٹر پرینیورز کو خاصی تعداد میں اپنی پروڈکٹ اور …

Read More »

 کراچی:  عام انتخابات کے پرامن انعقاد اور جمہوریت کا تسلسل قائم رہنے سے پاکستانی معیشت کو لاحق خدشات میں کمی واقع ہوئی ہے جس سے عوام کے ساتھ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ عام انتخابات کے بعدروپے کی قدر میں استحکام اور ڈالر کے مقابلے میں قدر …

Read More »

امریکی ڈالر کے 108 روپے تک نیچے آنے کی پیش گوئی

 کراچی:  پاکستانی روہے نے منگل کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کو اپنے دباؤ میں رکھا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 86 پیسے کی کمی سے 124 روپے18 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمزید 50 پیسے کی کمی سے 122 …

Read More »