Monthly Archives: August 2018

آئمہ بیگ کی آواز کا جادو بھارت میں بھی چلنے کو تیار

گلوکارہ آئمہ بیگ نے نہایت کم وقت میں اپنی مدھر آواز کے ذریعے پاکستانیوں کو تو اپنا گرویدہ بنا ہی لیا ہے اور اب ان کی آواز کا جادو بھارت میں بھی چلنے والا ہے۔ آئمہ بیگ جلد ہی بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے ساتھ اپنا گانا ریلیز کرنے جارہی …

Read More »

جنرل راحیل اور پاشا نے بیرون ملک ملازمت کی، فوجی افسران پر قانون کا اطلاق نہیں ہوتا؟ چیف جسٹس

جنرل راحیل اور پاشا نے بیرون ملک ملازمت کی، فوجی افسران پر قانون کا اطلاق نہیں ہوتا؟ چیف جسٹس اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے دہری شہریت کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون کے مطابق 2 سال تک کوئی افسر ملازمت اختیار نہیں کرسکتا اور آئی ایس آئی کے …

Read More »

ناشتے میں اس غذا کا استعمال ذیابیطس کا مریض بنانے کیلئے کافی

اگر آپ ناشتے میں کارن فلیکس یا سیریل کھانے کے شوقین ہیں تو یہ عادت ذیابیطس کا مریض بنا دینے کے لیے کافی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ صبح کے وقت ناشتے میں سیریل …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی نجی اسکولوں کو گرما کی تعطیلات میں فیس وصولی کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے نجی اسکولوں کو طلبا سے گرمیوں کی چھٹیوں میں فیس وصول کرنے کی اجازت دے دی۔ واضح رہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ نے 18 مئی کو نجی اسکولوں کو گرمیوں کی چھٹیوں میں فیس وصولی سے روک …

Read More »

جذبات کو چھپانا صحت کے لیے سخت نقصان دہ

بعض افراد اپنے منفی جذبات جیسے غصہ، الجھن یا بیزاری کو چھپا کر چہرے پر خوش اخلاقی سجائے پھرتے ہیں، تاہم ماہرین نے ایسے لوگوں کے لیے وارننگ جاری کردی ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق منفی جذبات کو دبا کر رکھنا …

Read More »

عدالتی حکم پرپہلی بار دل کی ’’اسٹنٹ ‘‘کی قیمت مقرر

 اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)نے پہلی مرتبہ دل کی شریانوں میں ڈالنے والی اسٹنٹ کی قیمت مقررکرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اتھارٹی کی طرف سے یہ اقدام سپریم کورٹ کے حکم پرکیاگیا،ایکسپریس کو دستیاب نوٹیفکیشن کے مطابق امریکا کی ایف ڈی اے سے منظور شدہ تھرڈجنریشن ڈرگ الیوٹنگ …

Read More »

پہلے مصنوعی دل کی حامل خاتون کو گھر جانے کی اجازت

 کراچی: ومی ادارہ برائے امراض قلب میں پہلامیکینکل ہارٹ لگوانے والی خاتون مریضہ کو صحتیابی کے بعد اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دیدی۔ مریضہ اوران کے اہلخانہ یہ خبر سن کر انتہائی خوش ہیں، نفیسہ کو اسپتال سے گھر جانے کی اجازت سے قبل ان کا میکینکل ہارٹ لگانے والے …

Read More »

قومی ادارہ برائے امراض قلب؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار دل کی پیوندکاری کا اعلان

 کراچی:  پاکستان کی طبی تاریخ میں پہلی بار دل کی پیوندکاری پرکام شروع کر دیا ہے اور قومی ادارہ برائے امراض قلب کے تحت دل کی پہلی پیوندکاری آئندہ سال 2019 میں کی جائے گی۔ ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے قومی ادارہ امراض  قلب کے سربراہ پروفیسر ندیم قمر نے بتایا …

Read More »

دنیا بھر میں نوعمر لڑکیوں میں ایڈز تیزی سے پھیل رہا ہے، یونیسیف

نیویارک: یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ عدم معلومات اور جنسی تشدد کے باعث نوجوانوں بالخصوصنوعمر لڑکیوں میں ایچ آئی وی وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر تیسرے منٹ میں ایک نو عمر لڑکی اس وائرس سے متاثر ہو رہی ہے۔ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے …

Read More »

ادرک کی چائے پیجیے، سانس کی بدبو سے نجات پائیے

جرمنی: ایک تحقیق کے مطابق ادرک اور اس سے بنی چائے کے بے شمار فائدوں میں سے ایک اہم فائدہسامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ سانس اور منہ کی بدبو دور کرنے میں انتہائی لاجواب ہے۔ ادرک میں پایا جانے والا ایک کیمیکل جنجرول ہے جو ادرک کو …

Read More »