Monthly Archives: August 2018

نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کردیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ نے اکتوبر میں دورہ پاکستان سے معذرت کرلی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایونٹس کیلنڈر کا اعلان کرتے ہوئے تین ٹی 20 میچز پاکستان میں کھیلنے کی درخواست مسترد کردی۔ اکتوبر میں پی سی بی کی میزبانی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز متحدہ عرب امارات …

Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان سے اسپن جنگ کیلیے کمرکس لی

سڈنی: آسٹریلیا نے پاکستان سے اسپن جنگ کیلیے ابھی سے کمرکس لی سیریز سے قبل سلو بولرز کو تیاری کیلیے اے ٹیم کے ساتھ بھارت بھیجا جائے گا سیریز کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان 2 روز میں متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا میں دہائیوں سے جاری کرکٹ جنگ …

Read More »

ناقص پرفارمنس، عمر اکمل اور احمد شہزاد سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے فیصلہ کن میٹنگ (آج) بدھ کو لاہور میں کرے گا جس میں کپتان سرفراز احمد کو خاص طور پر لاہور مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ 30 سے35 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینا …

Read More »

کور کمانڈرز کانفرنس: الیکشن کمیشن کی معاونت پر آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر کو سراہا گیا

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کور کمانڈرز کانفرنس میں الیکشن کمیشن کی معاونت پر آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر کو سراہا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز …

Read More »

ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی

سینٹ کٹس: ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ امریکا میں کھیلی جارہی تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 …

Read More »

ڈوائن جانسن ’دی راک‘ نے اسٹنٹ مین کو شکریہ کے طور ٹرک تحفے میں دے دیا

واشنگٹن: معروف ہالی ووڈ اداکار ڈوائن جانسن نے 17 برس سے اپنی جگہ اسٹنٹس انجام دینے والے شخص تانوئی ریڈ کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں بیش قیمت ٹرک تحفے میں دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کے مشہور اداکار 46 سالہ ڈوائن جانسن نے پیر کے روز …

Read More »

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کی شوبز میں باقاعدہ انٹری

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے شوبز ورلڈ میں باقاعدہ قدم رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے شوبز کی دنیا میں باقاعدہ قدم رکھ دیا ہے تاہم انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم سے نہیں بلکہ …

Read More »

میں پریانکا سے بہتر اداکارہ ہوں، میرا

لالی وڈ ادکارہ میرا کبھی اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے خبروں کی زینت بن جاتی ہیں تو کبھی اپنے جذبات کا اظہار اس طرح کرتی ہیں کہ سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالیتی ہیں۔ اور اب انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ہالی وڈ کو پریانکا چوپڑہ …

Read More »

طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل (2 اگست کو) سُنایا جائے گا۔  سپریم کورٹ کی جانب سے طلال چوہدری کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یکم فروری …

Read More »

مون سون سیزن میں فیشن کے انداز پر ایک نظر

ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے باعث موسم خوشگوار اور سہانا ہوگیا ہے اور شدید گرمی کے بعد اس موسم کو ہر کوئی انجوائے کر رہا ہے ایسے میں فیشن کے کس انداز اور رنگ ڈھنگ کو ترجیح دی جارہی ہے، آئیے جانتے ہیں۔ مون سون …

Read More »