Monthly Archives: August 2018

برطانیہ: عمر رسیدہ جوڑے نے 5 کروڑ پاؤنڈ سے زائد کی رقم جیت لی

لندن : برطانیہ کے شہری فریڈ ہیگنز  اور ان کی اہلیہ لیزلی ہیگنز نے اپنی ناقابل یقین قسمت کے باعث پھٹے ہوئے لاٹری ٹکٹ سے 5 کروڑ 79 لاکھ پاؤنڈ کی رقم جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ریاست اسکاٹ لینڈ کے شہر ابرڈین کے نزدیک واقع ایک گاؤں میں …

Read More »

دنیا کی امیر ترین کمپنی ایپل کی مالیت دس کھرب ڈالر تک پہنچ گئی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل دنیا کی وہ پہلی پبلک کمپنی بن گئی ہے جس کی مالیت دس کھرب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ آئی فون بنانے والی کمپنی کی بازار حصص میں دس کھرب ڈالر کی مالیت نیویارک سٹاک ایکسچینج میں صبح کو ہونے والی تجارت میں ہوا جب اس کے …

Read More »

آئی سی سی کا عمر اکمل کے خلاف تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کے خلاف تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد ٹیسٹ کرکٹر کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کے الزامات پر آئی سی سی نے کرکٹر عمر اکمل کے خلاف تحقیقات جاری رکھنے کا …

Read More »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے انسداد ہراساں کمیٹی قائم کردی

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ہراساں کیے جانے کے معاملات کا نوٹس لیتے ہوئے ملک کی تاریخ میں پہلی بار انسداد ہراساں کمیٹی قائم کردی ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پانچ رکنی انسداد ہراساں کمیٹی قائم کی ہے جس کی سربراہی فاطمہ لاکھانی کریں گی …

Read More »

قومی کرکٹرز کو بھاری مالیت کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ٹی20 کرکٹ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز کو سراہنے کے لیے کھلاڑیوں کو بھاری مالیت کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ تین سال سے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے معاوضوں میں اضافہ نہیں کیا تھا اور کھلاڑیوں …

Read More »

مومنہ مستحسن کے نئے ہیئر کلر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن اکثر و بیشتر مختلف انداز اور اسٹائل کے ساتھ سامنے آتی رہتی ہیں، حال ہی میں انہوں نے اپنے بالوں کو نئے انداز میں ڈائی کروایا اور اس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے دیکھ کر جہاں کچھ لوگوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا، …

Read More »

ویرات کوہلی نے انگلینڈ سے میچ میں ’مزاح‘ کے رنگ بھر دیے

برمنگھم: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انگلینڈ سے سیریز میں ’مزاح‘ کے رنگ بھر دیے۔ ویرات کوہلی نے جوئے روٹ کو رن آئوٹ کرنے کے بعد فلائنگ کس کیا اور ساتھ میں ’بیٹ ڈراپ‘ کا اشارہ بھی کر دیا۔ انگلش کپتان نے کہاکہ مجھے اس میں کچھ غلط دکھائی نہیں دیتا …

Read More »

ویرات کوہلی انگلینڈ میں کیریئر کی پہلی ٹیسٹ سنچری بنانے میں کامیاب

برمنگھم: بھارتی کپتان ویرات کوہلی انگلینڈ میں اپنے کیریئر کی پہلی ٹیسٹ سنچری اسکور کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ویرات کوہلی نے 4 برس قبل انگلش سرزمین پر 10 اننگز میں 134 رنز اسکور کیے تھے تاہم اس بار سیریز کی اپنی پہلی ہی اننگز میں سنچری بنانے میں کامیاب رہے، یہ …

Read More »

ایجبسٹن ٹیسٹ میں امپائر علیم ڈار کبوتروں کو بھی اڑاتے نظر آئے

برمنگھم:  ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستانی امپائر علیم ڈار کبوتروں کو بھی اڑاتے نظر آئے تاہم کھیل پر اثر انداز ہونے کی وجہ سے انھیں ایسا کرنا پڑا۔ انگلش اوپنر کیٹن جیننگز نے اپنے آئوٹ ہونے کی وجہ کبوتر کو قرار دینے سے انکار کردیا، انھوں نے بھارت سے میچ کی پہلی …

Read More »

امریکہ میں ایشیائی طالب علموں میں زیادہ خودکشی کا رجحان کیوں؟

امریکہ میں سفید فام طلبہ کے مقابلے میں ایشیائی طالب علموں میں خودکشی کرنے کا رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ایشیا اینڈ پیسفیک آئی لینڈر کے ایک سروے کے مطابق اپنی جان لینے والوں میں زیادہ تعداد جنوبی ایشیائی خواتین کی ہے۔ ان ہلا دینے والے اعداد و ُشمار کے …

Read More »