Monthly Archives: August 2018

شیخ رشید کے دعوؤں کے برعکس ریلوے حکام کارکردگی سے مطمئن

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی ریلوے کے اجلاس میں نومنتخب وزیرریلوے شیخ رشیدکے دعووں کے برعکس ریلوے حکام محکمے کیلیے سابق حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نظر آئے۔ وفاقی وزیرکے ریلوے کے زائدخسارے ودیگر خامیوں کے حوالے سے حالیہ بیانات پرریلوے کی سینیٹ قائمہ کمیٹی ممبران سینیٹرزخوش بخت شجاعت اوربریگیڈیر (ر)جون کنیتھ …

Read More »

پی پی کے غلط طرز عمل سے اپوزیشن اتحاد کمزور ہوا، ن لیگ

لاہور:  ن لیگ کے رہنما وسابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے غلط طرز عمل کی وجہ سے اپوزیشن اتحاد کمزور ہوا۔ سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے غلط طرز عمل کی وجہ سے اپوزیشن اتحاد کمزور ہوا تاہم آگے جا کر اپوزیشن …

Read More »

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے

 واشنگٹن:   امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور چیئرمین جوائنٹس چیف آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے اور پاکستان کی نئی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور جنرل جوزف ڈنفورڈ آئندہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید صلاح الدین کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

 سری نگر:  بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹے سید شکیل کو گرفتار کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ادارےاورفورسزنے مقبوضہ وادی کے صدر مقام سری نگر کے علاقے رام باغ میں رہائش پذیر  سید صلاح الدین کے بیٹےسید شکیل کو ان …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ میں صدر نیشنل بینک تقررسے متعلق درخواست عدالت نے کیس کی سماعت 10ستمبر تک ملتوی کر دی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں صدرنیشنل بینک تقرر سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے دلائل سننے کے بعد اٹارنی جنرل کونوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس اطہرمن اللہ نے صدر نیشنل بینک تقررسے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ اسلام …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ عمران خان کو بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کا موقع دینا چاہتی ہے’

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ایک افسر نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان کو موقع دینا چاہتی ہے، تاکہ وہ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کر سکیں۔ امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری دفاع برائے امور ایشیا و بحرالکاہل رینڈل شرائیور نے کہا …

Read More »

صدارتی انتخاب کے لئے بیلٹ پپیرز کی چھپائی کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: صدارتی انتخاب کے لئے بیلٹ پپیرز  کی چھپائی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے ، بیلٹ پپیرز سفید رنگ کےہوں گے،چار ستمبر کو ڈاکٹر عارف علوی، اعتزاز احسن اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کی کے …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار اور سہانا ہوگیا ہے۔ آج صبح سویرے سے ہی کراچی کے علاقے ملیر، شیر شاہ، لسبیلہ، گلشن اور گلستان جوہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار اور سہانا ہوگیا ہے۔ صدر، ایم  …

Read More »

از خود نوٹس کیس: ہم دیکھتے ہیں کس طرح دباؤ پر تبادلہ ہوتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ( ڈی پی او) پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جب کہ عدالت کے طلب کیے جانے پر …

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کی آج بینکنگ کورٹ میں پیشی کا امکان

کراچی: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں آج بینکنگ کورٹ میں پیش ہوں گے۔ بینکنگ کورٹ کی جانب سے آصف علی زرداری کے وانٹ گرفتاری جاری کیے جاچکے ہیں تاہم انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کر رکھی …

Read More »