Monthly Archives: August 2018

یورپی یونین ترکی اور روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری لائے: فرانسیسی صدر

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ یورپی یونین ترکی اور روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری لائے، حقیقت پسندی سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ یورپی یونین اور روس …

Read More »

رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دے دیا

لاہور:  رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو پیش نظر رکھتے ہوئے بورڈ کے نئے سربراہ اپنی ذات سے بالا تر ہوکر کام کریں گے۔ انھوں …

Read More »

چین نے افغانستان میں اپنی فوج کی تعیناتی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

بیجنگ: چین نے افغانستان میں اپنی فوج کی تعیناتی کے الزامات مسترد کردیے، حکام نے ایسی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے متعلق یہ الزامات عائد کیے جارہے تھے کہ وہ اپنی فوجی دستے افٖغانستان میں تعینات کر رہا ہے تاہم حکام نے ایسی …

Read More »

دلوں کی ملکہ لیڈی ڈیانا کو بچھڑے 21 برس بیت گئے

کروڑوں دلوں پرراج کرنے والی برطانیہ کی شہزادی لیڈی ڈیانا کی 21 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ شہزادی ڈیانا یکم جولائی انیس سو اکسٹھ میں برطانیہ کے شہر نورفوک میں پیدا ہوئیں، شہزادی ڈیانا کو ہمیشہ سے ہی تعلیمی سرگرمیوں سے زیادہ فلاحی کاموں میں دلچسپی تھی۔ انتیس …

Read More »

سری نگر کی 30 سالہ ارم حبیب پہلی کشمیری خاتون کمرشل پائلٹ بن گئی

سرینگر / نئی دہلی:   سری نگر سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ ارم حبیب نے پہلی کشمیری خاتون کمرشل پائلٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ بھارتی اخبار ’دی ٹریبیون‘ کی رپورٹ کے مطابق اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے ارم حبیب نے کئی رکاوٹوں کو عبور کیا، انہوں نے جب پائلٹ …

Read More »

’دھمکیوں اور خطرات‘ کے سبب پیغبرِ اسلام کے خاکوں کا مقابلہ منسوخ ایک گھنٹہ پہلے اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل شیئر

نیدرلینڈز میں انتہائی دائیں بازو کے قانون ساز گیرٹ وائلڈر نے قتل کی دھمکیوں اور دوسروں کی زندگیوں کو لاحق خطرات کے سبب پیغمبر اسلام کے خاکوں کا مقابلہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گریٹ وائلڈر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’اسلامی تشدد کے خطرات کے سبب …

Read More »

شام میں سرکاری فورسز کی ادلب کی طرف پیش قدمی

دمشق /  ماسکو / تل ابيب /  واشنگٹن:   شام کے صدر بشارالاسد کی حامی فورسز نے ملک میں باغیوں کے زیرقبضہ آخری بڑے علاقے ادلب کی جانبپیش قدمی شروع کر دی ہے۔ شامی وزیر خارجہ ولید المعلم نے ماسکو میں روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات میں اس بات کا …

Read More »

سینئر وکیل انور منصور خان اٹارنی جنرل مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: سینئر وکیل انورمنصور خان کواٹارنی جنرل پاکستان مقررکردیا گیا۔ صدرمملکت نے سینئر وکیل انورمنصور خان کواٹارنی جنرل پاکستان مقررکرنے کی منظوری دیدی جس کے بعد وزارت قانون وانصاف نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انورمنصورخان کوفوری طورپروفاقی وزیرکے رینک اور اسٹیٹس کے ساتھ اٹارنی …

Read More »

مصری فوج کی کارروائیاں، 20 انتہا پسند ہلاک

قاہرہ:   مصری فوج نے مغربی صحرا اور جزیرہ نما سینا میں مختلف کارروائیوں میں مزید20 انتہا پسندوں کو ہلاک کردیا۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لیبیا کی سرحد کے ساتھ واقع علاقے میں گزشتہ چند روز کے دوران کارروائیوں میں 7 …

Read More »

لوٹی دولت کی واپسی؛ سپریم کورٹ کی قائم کردہ کمیٹی کے ٹی او آرز منظور

اسلام آباد:  بیرون ملک سے لوٹی گئی قومی دولت واپس لانے اور بیرون ممالک خفیہ اثاثے ودولت رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کیلیے سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ خصوصی کمیٹی نے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) کی منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ …

Read More »