Monthly Archives: August 2018

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کادھماکا،ایف سی اہلکارجاں بحق،3زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں فرنٹیئرکور (ایف سی) اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے میں 4 اہلکار گشت پر تھے۔ زخمی ایف سی اہلکاروں کو فوری طور …

Read More »

ٹرمپ کے خواتین سے جنسی تعلقات، انتخابات کے دوران ایسا کیا کیا کہ خواتین بول نہ سکیں؟ ٹرمپ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

امریکہ (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سختی سے تردید کی ہے کہ انھوں نے انتخابی مہم کے لیے مختص رقم کو دو خواتین کو جنسی تعلقات کے بارے میں اپنا منھ بند کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔ گذشتہ روز ان کے سابق وکیل مائیکل …

Read More »

عالمی عدالت سے بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس میں فتح ملےگی

ملتان(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی عدالت سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے میں انصاف ملنے کی امید ظاہر کردی۔ ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ملک میں گزشتہ ساڑے 4 برس میں کوئی وزیرخارجہ نہیں تھا جس …

Read More »

مذاکرات سے تنازعات کا حل ممکن، عمران خان

اسلام آباد (پی پی این ما نیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل کی جانب پیش قدمی کے لیے انڈیا اور پاکستان کو مذاکرات کرنا ہوں گے اور کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات کا حل نکالنا ہو گا۔ انھوں نے یہ بات منگل کو ٹوئٹر پر …

Read More »

آرمی چیف کی فریضہ حج کی ادائیگی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فریضہ حج ادا کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کا فریضہ ادا کیا اور پاکستان میں امن و خوشحالی کے حوالے سے خصوصی دعائیں کیں۔ اس موقع …

Read More »

کپیل دیو کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے، ہردیک پانڈیا

ناٹنگھم: بھارتی آل رائونڈر ہردیک پانڈیا کا کہنا ہے کہ میرا کپیل دیو سے موازنہ غلط ہے۔ بھارتی آل رائونڈر نے کہا کہ میں 40 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور اب 10 ٹیسٹ ہردیک پانڈیا کے طور پر کھیل چکا ہوں۔ 24 سالہ پانڈیا نے ناٹنگھم میں تیسرے ٹیسٹ کے …

Read More »

ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیتنے کا موقع گنوا دیا

لاہور: یشین گیمزمیں پاکستان نے پہلا میڈل جیتنے کا موقع گنوادیا، ریسلنگ 125 کلوگرام کے برانز میڈل مقابلے میں طیب رضا کو کوریا کے کونگ جن کے ہاتھوں9-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ جاری ہے۔گزشتہ رات تک 19ملکوں کے …

Read More »

بیرون ملک بطور کپتان زیادہ رنز، کوہلی نے گنگولی سے ملکی ریکارڈ چھین لیا

ناٹنگھم:  ویرات کوہلی نے سارو گنگولی سے بطور کپتان بیرون ملک زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ریکارڈ چھین لیا۔ ویرات کوہلی نے پہلی باری میں97رنز بنائے، میچ شروع ہونے سے قبل بیرونی ممالک میں سارو گنگولی بطور کپتان 1693 رنز بناکر نمایاں ترین تھے،کوہلی کو ان سے ریکارڈ چھیننے کیلیے مزید …

Read More »

ایشیا کپ میں پاکستانی تیاریوں کا آغاز عید کے بعد ہوگا

لاہور: ایشیا کپ کیلیے تیاریوں کا آغاز عید کی تعطیلات کے بعد ہوگا جب کہ ہفتے کو سلیکٹرز سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ دورئہ زمبابوے میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور میزبان ٹیم کیخلاف 5ون ڈے میچز کے بعد قومی ٹیم کی کوئی انٹرنیشنل مصروفیات نہیں تھیں،شعیب ملک سمیت چند …

Read More »

ایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند گھنٹے میں فروخت

لاہور: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند گھنٹے میں ہی فروخت ہوگئے جب کہ میزبان اماراتی بورڈ کو بیشتر میچز میں اسٹینڈز بھرے رہنے کی امید ہے۔ ایشیا کپ ٹورنامنٹ 15 سے 28 ستمبر تک یواے ای میں کھیلا جائے گا ،6 ملکی ایونٹ میں پاکستان، …

Read More »