Monthly Archives: August 2018

ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا چیف سے ملاقات میں صحافیوں کو ریڈ کارڈ دکھا دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا کے باس گیانی انفانٹینو سے ملاقات میں صحافیوں کو ہی ریڈ کارڈ دکھا دیا۔ انفانٹینو نے وائٹ ہائوس میں ٹرمپ سے ملاقات کے دوران انھیں فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی کی جانب سے شرٹ بھی پیش کی، اس موقع پر ٹرمپ نے فیفا کی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مہنگائی سے بے حال عوام کو ریلیف دینےکی تیاری کرلی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا متوقع ہے، اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے اور …

Read More »

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کے دو ملزمان کو سزائے موت سنادی

کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کیس  کے دو ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پانچ سال بعد زہرہ شاہد قتل کیس کا فیصلہ سنایا جس میں کیس کے دو ملزمان …

Read More »

انگلش کرکٹ میں عجیب رن آؤٹ نے شائقین کو بھی حیران کردیا

لندن:  انگلش کرکٹ میں ایک عجیب رن آؤٹ نے شائقین کو حیران کردیا۔ ووسٹر شائر کے بولر جوش ٹونگ کی گیند پر لنکاشائر کے بیٹسمین نے اسٹریٹ شاٹ کھیلا جس کی زد میں آنے سے بچنے کیلیے جوش نے چھلانگ لگائی مگر گیند ان کے جوتے سے ٹکرا کر وکٹ میں …

Read More »

فیس بک نے یوٹیوب کے مقابلے پر ’واچ‘ ویڈیو سروس پیش کردی

کیلیفورنیا:  فیس بک نے پوری دنیا میں ’فیس بک واچ‘ کے نام سے ویڈیو سروس متعارف کروادی ہے جس کے ذریعے ویڈیو آن ڈیمانڈ کی طرز پر ٹی وی شوز اور دیگر ویڈیوز دیکھی جاسکیں گی۔ گوگل کے یوٹیوب پلیٹ فارم کی طرز پر اب فیس بک نے بھی ’فیس …

Read More »

اسٹورٹ براڈ 3 بولرز کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

سائوتھمپٹن:  بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں رنگانا ہیراتھ، رچرڈ ہیڈلی اور کیپل دیو کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کے نشانے پر آگیا۔ اسٹورٹ براڈ کو ایک ساتھ تینوں بولرز کا ریکارڈ توڑنے کیلیے 8 وکٹیں درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف جاری …

Read More »

پی سی بی اور پی ایس ایل کا نیا آڈٹ اسٹیٹ بینک سے کرانے کا امکان

کراچی: پی سی بی اور پی ایس ایل کے تینوں ایڈیشنز کا نیا آڈٹ اسٹیٹ بینک سے کرانے کا امکان ہے۔ ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ کے مطابق پی سی بی اور پی ایس ایل کے تینوں ایڈیشنز کا نیا آڈٹ اسٹیٹ بینک سے کرانے کا امکان ہے تاہم اس ضمن میں پیش رفت نئے …

Read More »

روس میں شفاف ناخنوں میں زندہ چیونٹیوں کے فیشن پر شدید تنقید

ماسکو:  روس کے ایک بیوٹی پارلر نے شفاف مصنوعی ناخنوں کے اندر زندہ چیونٹیاں رکھ کر اسے ایک فیشن کے طور پر متعارف کرایا جس پراب سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ ماسکو نے نیل سنی بیوٹی سیلون نے خواتین کے لیے ایسے کھوکھلے مگر شفاف مصنوعی ناخن …

Read More »

سلیکٹرز کو بھولے بسرے عماد وسیم کی پھر یاد آگئی

لاہور:  سلیکٹرز کو بھولے بسرے عماد وسیم کی پھر یاد آگئی،ایشیا کپ کیلیے منتخب 18 ممکنہ کھلاڑیوں میں آل راؤنڈر کا نام بھی شامل ہے۔ ایشیا کپ یواے ای میں 15ستمبر کو شروع ہوگا، انضمام الحق کی زیرسربراہی کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی نے کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد …

Read More »

شام کا معاملہ: روس کی امریکا کو باز رہنے کی دھمکی

ماسکو: شام کے معاملے پر روس نے امریکا کو دھمکی دی ہے کہ وہ کسی قسم کی غیر قانونی جارحیت سے باز رہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی حکام نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا شام میں نئے حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس کے پیش نظر …

Read More »