Monthly Archives: August 2018

جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق صدر آصف زرداری کا ایف آئی اے میں بیان قلمبند

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سامنے پیش ہو کر بیان قلمبند کرا دیا۔ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے نجف مرزا نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں …

Read More »

سکھر: کرائے دار کے بیٹے نے مالک مکان کی بیٹی پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

سکھر: صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں کرائے دار کے بیٹے نے مالک مکان کی بیٹی پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق نیو پنڈ اسلام کالونی میں کرائے دار کے بیٹے نے گھر میں داخل ہو کر مالک مکان کی 20 سالہ بیٹی پر تیزاب پھینک دیا اور فرار …

Read More »

نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل آج حلف اُٹھائیں گے، اسمبلی رکنیت سے مستعفی

کراچی: سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل آج صوبے کے 33 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اُٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب شام 6 بجے گورنر ہاؤس کراچی میں ہوگی، جہاں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ عمران اسماعیل سے عہدے کا حلف لیں گے۔ تقریب …

Read More »

عارف علوی، اعتزاز احسن اور مولانا فضل الرحمان کے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات جمع

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد مشترکہ صدارتی امیدوار لانے میں ناکام رہا، تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی، پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن اور حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں  کے  امیدوار مولانا فضل الرحمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع …

Read More »

مشترکہ صدارتی امیدوار لانے میں ناکامی پر اپوزیشن جماعتیں پیپلزپارٹی پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد: صدارتی انتخاب کے لیے پیپلزپارٹی کے یوٹرن کے بعد مشترکہ صدارتی امیدوار لانے میں ناکامی پر دیگر اپوزیشن جماعتیں پی پی پر پھٹ پڑیں۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس نے صدارتی انتخاب کے لیے مشترکہ امیدوار لانے کا اعلان کیا تھا لیکن پیپلزپارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد …

Read More »

احتساب عدالت کوالعزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنسزکا ٹرائل مکمل کرنےکیلئےمزید6 ہفتےکی مہلت

اسلام آباد: احتساب عدالت کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے مزید 6 ہفتےکی مہلت مل گئی۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف ریفرنسز نمٹانے کی ڈیڈ …

Read More »

الٹے قدم چلنے کی مہارت رکھنے والے ’مسٹر الاسٹک‘

دنیا میں ایک ایسا شخص بھی موجود ہے جس کی ٹانگیں 180 ڈگری تک مڑجاتی ہیں اور وہ آسانی سے الٹے قدم چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا کے 57 سالہ موسس لنھم نامی شخص ’مسٹر الاسٹک‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں جو 180 ڈگری تک ٹانگیں موڑنے کی …

Read More »

شیخ رشید کے رویے پر ریلوے کے اعلیٰ افسر کی 2 سال کی چھٹی کی درخواست

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے رویے پر ریلوے کے چیف کمرشل منیجر حنیف گل نے 2 سال کی رخصت مانگ لی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے دوران چیف کمرشل منیجر حنیف گل کے درمیان اختلافات سامنے آئے ہیں۔ چیف کمرشل منیجر …

Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں کئی خواتین کروڑوں روپے اثاثوں کی مالک

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں کئی خواتین اراکین کروڑ پتی ہیں جب کہ تحریک انصاف کی رکن ملیحہ علی اصغر سرفہرست ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اراکین کے جمع کردہ دستاویزات کے مطابق کے پی کے اسمبلی کی کئی خواتین کروڑوں روپے کے اثاثوں کی مالک  ہیں۔ دستاویزات کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کیلئے 30 ارکان کے انٹرویوز مکمل کرلیے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کے لیے 30 ارکان اسمبلی کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب کابینہ سے متعلق مشاورت کے لیے انتہائی اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار سمیت مجوزہ کابینہ اراکین بھی شریک تھے۔ اجلاس میں عبدالعلیم خان، یاسمین راشد، …

Read More »