Monthly Archives: August 2018

‘بھارت نے لوئرکلنئی اورپکل ڈل پاورہاؤسزپرپاکستان کے اعتراضات تسلیم کر لیے’

لاہور: بھارت نے لوئرکلنئی اورپکل ڈل پاور ہاؤسز پر پاکستان کے اعتراضات تسلیم کر لیے ہیں اور اب پاکستانی آبی ماہرین کا 2 رکنی وفد ستمبر میں بھارت کا دورہ کرےگا۔ پاک بھارت انڈس واٹر کمیشن کے 2 روزہ باہمی مذاکرات میں پاکستان نےٹھوس موقف پیش کیا اور لوئر کلنئی …

Read More »

ایف بی آر کے حکم نامے میں ابہام سے نان فائلرز مشکلات کا شکار

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نان فائلرز کے لیے غیر منقولہ جائیداد کی خریداری پر پابندی کے حوالے سے وضاحتی سرکلرجاری نہ ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں نان فائلرز کے لیے نئی گاڑیوں کی بُکنگ و ٹرانسفر کے ساتھ ساتھ موٹرسائیکل، موٹر …

Read More »

پاکستان ٹیرر فنانسنگ کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرے، ورلڈ بینک

 اسلام آباد:   عالمی بینک کے پاکستان کیلیے کنڑی ڈائریکٹر پچہ متھوا لانگون نے کہا ہے کہ پاکستان گرے لسٹ میں اس لیے آیا کہ اس نے بعض کارروائیوں میں سستی برتی۔ پچہ متھوا لانگون نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی روک تھام کیلیے پاکستان کومزید اقدامات کرنا ہوں …

Read More »

بلڈ پریشر کی دوائیں کھانے کے بجائے یوگا کیجیے

اونٹاریو: ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بلڈ پریشر کے مریض اگر دوا کھانے کے بجائے صرف یوگا کی مشقیں انجام دیں تب بھی دوائیں استعمال کرنے جیسا فائدہ ہوتا ہے۔ یورپی تنظیم برائے امراضِ قلب کی ایک کانفرنس میں پیش کردہ تحقیقی مقالے میں کہا گیا …

Read More »

بجلی کے زیاں سے قومی خزانے کو 35 ارب کا نقصان

 اسلام آباد:   بڑے پیمانے پربجلی کے زیاں سے ملک بھرمیں 3ارب 14کروڑ 68 لاکھ کلو واٹ آورز بجلی ضائع ہوئی جس سے خزانے کو 35 ارب کا خسارہ ہوا۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق 2016-17  کے دوران آئیسکو نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی سے 10 ارب58کروڑ 26 لاکھ60 ہزار کلوواٹ آورز بجلی خریدی، …

Read More »

ڈی پی او تبادلہ از خود نوٹس: چیف جسٹس کا رضوان گوندل کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ( ڈی پی او) پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران انہیں بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر …

Read More »

سی این جی کی عدم فراہمی؛ بسوں کی کمی سے لاکھوں مسافر پریشان

 کراچی:  سی این جی کی عدم فراہمی سے پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی ہوگئی جب کہ بسوں کی کمی سے لاکھوں مسافر پریشان ہوئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید کے بعد سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز کو 27 اگست بروز پیر،29 اگست بروز بدھ اور 31  اگست بروز …

Read More »

مدرسہ لیگ؛ آج سیمی فائنلز اور فائنل کا انعقاد ہوگا

کراچی:  پاکستانی تاریخ کی پہلی زلمی مدرسہ لیگ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچ جمعے کو ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے سیمی فائنل میں الحق اسمیشرز کا مقابلہ الواحدہ ہٹرز سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں النجوم رائزرز اور الفتح ریکارڈ سیٹرز مدمقابل ہوں گے، فائنل …

Read More »

پانی فروخت کرنے والی کمپنیوں کے 13 برانڈز پر پابندی عائد

کراچی:   سندھ فوڈ اتھارٹی نے پانی فروخت کرنے والی 13 برانڈ ز پر پانی فروخت کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ابرار شیخ ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق عوام کی صحت کی حفاظت کے لیے کھانے پینے کی اشیا کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا …

Read More »

60 فیصد ٹرینیں اور انجن عمر پوری کر چکے، 20 ہزار سے زائد اسامیاں خالی

 اسلام آباد:  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس میں سیکریٹری ریلوے جاوید انور نے بتایا ہے کہ 60 فیصد ٹرینیں اور انجن عمر پوری کر چکے جب کہ 20 ہزار سے زائد اسامیاں خالی ہیں۔ قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس میں سیکریٹری ریلوے جاوید انور نے بریفنگ دیتے ہوئے …

Read More »