Monthly Archives: August 2018

ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 2 ہزار روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی تولہ قیمت 2000 ہزار روپے بڑھ کر 58 ہزار 300 روپے تولہ ہوگئی۔ صدر سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن ہارون چاند کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھنے کا اثر مقامی سطح پر بھی نظر آرہا ہے، اس کے علاوہ ملک میں …

Read More »

کیا آپ رسی کودنے کے فوائد جانتے ہیں؟

رسی کودنا بچوں کا پسندیدہ کھیل ہے جسے وہ مختلف انداز سے کودتے دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ رسی کودنا بے شمار فائدوں کے حصول کا سبب بن سکتا ہے؟ رسی کودنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے لیے نہ تو کسی …

Read More »

خبردار! فضائی آلودگی آپ کو کند ذہن بھی بناسکتی ہے

نیویارک:  فضائی آلودگی کے جسمانی نقصانات تو واضح تھے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ زہریلے ذرات سے بھری ہوا میں سانس لینے سے انسانی ذہانت میں بھی کمی واقع ہوسکتی ہے۔ چین میں کی گئی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ انتہائی آلودہ فضا میں سانس لینے سے …

Read More »

ناشتہ ترک ہوجائے تو بادام سے کام چلا لیں

اچھی صحت کے لیے سب سے اہم ہے کہ صبح کا ناشتہ کیا جائے لیکن اکثر صبح دفاتر جانے والے افراد اور خاص طور پر طلباء وقت کی کمی کے باعث ناشتہ نہیں کرپاتے، ایسی صورت میں بادام صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتے ہیں۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک …

Read More »

تیمور علی خان نے فٹبال کھیلنا شروع کر دیا

چھوٹے نواب کے بیٹے تیمور علی خان نے اب فٹبال میں دلچسپی لینا شروع کر دی ہے۔ گزشتہ روز بھی ان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس میں وہ اپنے والد سیف علی خان کے ساتھ گھر کے باہر فٹبال کھیل رہے ہیں۔ سیف علی خان نے …

Read More »

بالی وڈ پلے بیک سنگر رچا شرما 38 برس کی ہو گئیں

بالی وڈ پلے بیک سنگر رچا شرما 38 برس کی ہو گئیں، انہوں نے صرف 16 برس کی عمر میں انڈسٹری میں قدم رکھا، مشہور فلموں کے گانے گا کر اپنی پہچان بنا لی۔ رچا شرما 19 اگست 1980 کو بھارت کی ریاست ہریانہ کے شہر فرید آباد میں پیدا …

Read More »

کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی کے لیے سلمان خان کو خوش آمدید کہتا ہوں: امیتابھ بچن

نئی دہلی : بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے بالی وڈ کے دبنگ خان کو ’کون بنے گا کروڑ پتی کی ‘ میزبانی کے لیے خوش آمدید کہہ دیا، امیتابھ بچن پہلے سیزن سے اس شو کی میزبانی کررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سلمان خان جو کہ اسی نوعیت …

Read More »

عاطف کی آواز میں ماضی کے مشہور گانے ‘چلتے چلتے’ پر شائقین کا ملا جل ردعمل

پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کی خوبصورت آواز لیجنڈری بھارتی اداکارہ مینا کماری پر فلمایا گیا گانا ’چلتے چلتے‘ میں بھی شامل ہوگئی تاہم ان کی آواز میں گائے گئے گانے پر شائقین کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ بالی وڈ کی آنے والی فلم ’مترن‘ کا تیسرا …

Read More »

پشاور بس منصوبے کی تحقیقات؛ 12 افسروں نے نیب کو بیانات قلمبند کرادیے

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے احکام کی روشنی میں نیب کی جانب سے پشاور بس منصوبے کی شروع کی جانے والی تحقیقات کے ضمن میں 12افسروں نے بیانات قومی احتساب بیورو میں قلمبند کرادیے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق 5ستمبر تک اس بارے میں رپورٹ پشاورہائی کورٹ میں جمع کرائی جائے گی، …

Read More »

100 کروڑ کی دوڑمیں اکشےاور سلمان نے سب کو پیچھے چھوڑدیا

ممبئی:  بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اوراکشے کمار نے 100 کروڑ کا بزنس کرنے والی فلموں کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اورمونی رائے کی فلم ’’گولڈ‘‘ ریلیزکے 13 ویں روزباکس آفس پر100 کروڑ سے زائد …

Read More »