Monthly Archives: August 2018

کراچی میں امن کی فضا مزید مستحکم کرنے کیلیے ہر ممکن مدد کریں گے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کراچی میں امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ہر ممکنہ تعاون کریگی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی، ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول …

Read More »

سلمان خان شادی کیوں نہیں کررہے؛ بہنوئی نے وجہ بتادی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے سلمان خان کی شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے ان کے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب چاہتے ہیں سلمان بھائی …

Read More »

کراچی کے عوام کے مسائل کا علم ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی جیسے اہم شہر میں بعض  بنیادی سہولتوں کا فقدان لمحہ فکریہ ہے لہٰذا شہر کے عوام کے مسائل سے متعلق علم ہے۔ وزیراعظم سے ایم کیوایم وفد کی ملاقات وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعت ایم کیوایم …

Read More »

’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ نے ’سنجو ‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: ہمایوں سعید اورفہد مصطفیٰ کی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی2‘ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں فلم ’سنجو‘کو پیچھے چھوڑدیا۔ عید الاضحیٰ کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم’جوانی پھر نہیں آنی2‘ کی ریلیز کے پہلے روز سے ہی کامیابی کے ساتھ نمائش جاری ہے۔ فلم نے کمائی میں رنبیر کپور …

Read More »

سعید احمد کو نیشنل بینک کی صدارت سے ہٹانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سعید احمد کو نیشنل بینک کی صدارت سے ہٹانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں منی لانڈرنگ کے الزامات پر نیشنل بینک کے صدر سعید احمد خان کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی تھی اور ان کی جگہ طارق جمالی …

Read More »

دفتر خارجہ میں پاکستان اور ایران کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان دفتر خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دفتر خارجہ پہنچے تو ان کے ہم منصب شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان دفتر خارجہ میں ہونے والے مذاکرات میں دوطرفہ باہمی …

Read More »

آرمی چیف نے واضح کیا کہ فوج حکومت کا ماتحت ادارہ ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ گزشتہ روز جی ایچ کیو میں ملاقات کے دوران آرمی چیف نے واضح کیا کہ فوج دیگر اداروں کی طرح حکومت کا ماتحت ادارہ ہے۔ جی ایچ کیو میں وزیراعظم کو اہم بریفنگ دی گئی: فواد چوہدری اسلام آباد میں میڈیا …

Read More »

لاء کالجز میں شام کی کلاسز ختم، ایل ایل بی پروگرام بھی 5 سال کا ہوگا، فیصلہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لا کالجز اصلاحات کیس کا فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق 3 سال کے ایل ایل بی پروگرام کا یہ آخری سال ہوگا اور 31 دسمبر 2018 کے بعد ایل ایل بی 5 سال کا ہوگا۔  سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمرعطا بندیال نے لا …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ: نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزاؤں کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور: ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس عاطر محمود اور جسٹس شاہدجمیل خان پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواستوں …

Read More »