Monthly Archives: July 2018

منی لانڈرنگ اسکینڈل؛ آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کے روبرو پیش نہیں ہوئے

کراچی:منی لانڈرنگ اسکینڈل میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور ایف آئی اے کے روبرو پیش نہیں ہوئے۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق 35 ارب روپے مالیت کے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور ایف آئی …

Read More »

ٹرمپ کے دباؤ پر برطانیہ کا مزید فوجی افغانستان بھیجنے کا وعدہ

لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ پر برطانیہ نے مزید فوجی افغانستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ سمیت یورپی ممالک پر اضافی نفری بھیجنے کے دباؤ پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے 440 اضافی فوجی افغانستان بھیجنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ڈونلڈ …

Read More »

الیکشن پرشک کے سائے پڑے تو 25 جولائی کی شام شدید احتجاج ہوگا، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن پر شک کے سائے پڑے تو 25 جولائی کی شام شدید احتجاج ہوگا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ تمام سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی جب کہ انتخابات کے بائیکاٹ کا …

Read More »

باہووال کے عوام نے ناصر عباس تارڑ کی حمایت کا اعلان کردیا

ملکوال باہو وال ( پاکستان پبلک نیوز ) ملکوال کے نواعی گاﺅں باہو وال سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ناصر عباس تارڑ کی حمایت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ملکوال کے نواعی گاﺅں باہووال میں ظفر اقبال تارڑ کی پارٹی کارکنان کے ہمراہ چوہدری سردار خان ،چوہدری خضر …

Read More »

الیکشن کمیشن نے (ن) لیگی امیدوار رانا اقبال پر مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملتان میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا اقبال سراج پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔  الیکشن کمیشن رانا اقبال سراج پر مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ …

Read More »