Monthly Archives: July 2018

ہر تین منٹ میں ایک کم عمر لڑکی ایچ آئی وی کا شکار

اقوام متحدہ (یو این) کے بچوں سے متعلق کام کرنے والے ذیلی ادارے ‘یونائٹڈ نیشنس چلڈرنس فنڈ’ (یونیسیف’ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ایچ آئی وی کے مرض میں اضافہ ہوگیا اور گزشتہ برس ہر تین میں کے دوران ایک عمر لڑکی اس کا شکار ہوئی۔ یونیسیف نے …

Read More »

عمران خان سے چینی سفیر کی ملاقات، حکومت کا خصوصی پیغام پہنچایا

بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور چین کی حکومت کی جانب سے الیکشن میں کامیابی پر تہنیتی پیغام پہنچایا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤجنگ نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اور چین کی حکومت کی …

Read More »

مودی کی عمران خان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد

اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان کو الیکشن 2018 میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے عمران خان کو مبارک باد بذریعہ ٹیلی فون دی۔ عمران خان سے گفتگو میں نریندر مودی کا کہنا …

Read More »

فضل الرحمان ایم ایم اے کے پارلیمنٹ میں جانے پر رضا مند، گرینڈ اپوزیشن الائنس پر اتفاق

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور متحدہ مجلس عمل کے درمیان قومی اسمبلی میں گرینڈ اپوزیشن الائنس کے قیام پر اتفاق ہوگیا جب کہ مولانا فضل الرحمان نے ایم ایم اے کے پارلیمٹ میں جانے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ اسلام آباد میں اسپیکر قومی …

Read More »

پی ٹی آئی کا پنجاب اور وفاق میں اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اور قومی اسمبلی میں مطلوبہ اراکین کی تعداد حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں قومی اسمبلی کا ایوان 328 سے 330 کا ہے …

Read More »

وفاق میں مستحکم حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں: شاہ محمود

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ  وفاق میں اتنی عددی اکثریت ہے جس میں مستحکم حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں کچھ عناصر کو …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر دوبارہ گنتی کا اعلان کیا ہے

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کے بعد الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 24 نشستوں پر دوبارہ گنتی کرانے کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ قومی اسمبلی کی 14 اور صوبائی اسمبلی کی …

Read More »

بھارت خوشحال اور ترقی پسند پاکستان دیکھنے کا خواہشمند

نئی دہلی: بھارت نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان انتخابات کو زبردست کامیابی کے طور پر دیکھتا ہے تاہم عمران خان کی جیت کے حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق نئی دہلی میں …

Read More »

‘پی ٹی آئی نے پاکستان کی موروثی سیاست میں دراڑیں ڈال دیں‘

پاکستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے حوالے سے عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ موروثی سیاست میں دراڑیں ڈال دی ہیں۔ اس حوالے سے کہا گیا کہ سابق کرکٹر اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے بدعنوانی اور …

Read More »

ریحام کا انٹرویو کرنیوالی امریکی خاتون صحافی کو برے سلوک کا سامنا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ٹی وی اینکر اور صحافی ریحام خان کا انٹرویو کرنے والی امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کی خاتون صحافی کوآن لائن تنقید اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا۔ سی این این کی خاتون صحافی ہناہ واگن جونز نے ٹوئیٹ …

Read More »