Monthly Archives: July 2018

ننگر ہار: داعش کے مخالف اہم کمانڈر خود کش حملے میں ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہارمیں ہونے والے ایک خود کش حملے میں مقامی ملیشیا کےاہم کمانڈر ہلاک ہوگئے، جو علاقے میں داعش کے خلاف مزاحمت کی علامت تھے۔ صوبےکے گورنر کے ترجمان کا کہنا تھا کہ خود کش حملہ آور نے حیات خان کو نشانہ بنایا جو ضلع …

Read More »

سعودی عرب میں مطاف سے تمام رکاوٹیں ختم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد / مکہ مکرمہ:  مسجد الحرام کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ سہ منزلہ مطاف سے تمام رکاوٹیں ہٹا دی جائیں گی اورحج موسم میں ایک گھنٹے میں ایک لاکھ 7 ہزار افراد طواف کرسکیں گے۔ مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین کو بہترین سہولتیں مہیاکی گئیں۔ ہوٹلوں میں تعینات معاونین عازمین کرام …

Read More »

برطانیہ کا آف شور کمپنیوں کو خریدار کا نام ظاہر کرنے کا پابند بنانے کا فیصلہ

 لندن:  برطانوی حکومت عالمی سطح پراپنی ساکھ بحال کرنے کیلیے قانون متعارف کرانے جارہی ہے جس کے تحت آف شورکمپنیاں برطانوی اراضی رکھنے والوں سے متعلق حقائق پیش کرنے کی پابند ہونگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رجسٹریشن اوورسیز بل عوامی مشاورت کیلیے پیش کیا گیاہے جس کی حتمی تاریخ17 ستمبر ہے، نئے …

Read More »

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی رپورٹ پر بھارتی حکومت کے الزامات کو مسترد کر دیا

اقوام متحدہ /  سری نگر:  اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ پر بھارتی حکومت کے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے انٹرویو میں انسانی حقوق کمشنر زید رعدالحسین نے کہا کہ اول تو بھارت …

Read More »

ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے بغیر کسی شرط کے جہاں چاہے اور جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں اطالوی وزیر اعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے ملنے کے …

Read More »

اسرائیلی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے والے 4 فلسطینی صحافی گرفتار

 غزہ: اسرائیلی فوج نے آزادی اظہار رائے کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہوئے فلسطینی چینل کے دفتر پر چھاپا مار کر 4 صحافیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ شب مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم ایک نیوز چینل …

Read More »

ایران میں بدحال معیشت پر ہنگامے پھوٹ پڑے

تہران: ایران میں کسانوں کے احتجاج نے ملک گیر حکومت مخالف مظاہروں کی شکل اختیار کرلی ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میں رواں ماہ کے اوائل سے شروع ہونے والے کسانوں کے احتجاج اب حکومت مخالف مظاہروں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ ڈالر کی تیزی سے بڑھتی ہوئی …

Read More »

پاکستان کیلئے ’آئی ایم ایف پیکیج‘ چینی قرض کی ادائیگی میں استعمال نہیں ہونا چاہیے، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم اس بات پر نظر رکھیں گے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ممکنہ مالی پیکیج کو چینی قرضوں کی ادائیگی کےلیے استعمال نہ کرنے پائے۔ امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا …

Read More »

شمالی بھارت میں بارشوں اور سیلاب کےباعث 80 ہلاکتیں،مچھلیاں اسپتال میں تیرنے لگیں

نیو دلی:  شمالی بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں مختلف واقعات میں اب تک 80 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، سڑکیں اور شاہراہیں دریا کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ سرکاری اسپتال میں جمع ہونے والے گندے  پانی میں مچھلیاں بھی تیرتی ہوئی نظر آئیں۔  واضح رہے کہ …

Read More »

ٹنڈو محمد خان کا 10 سال سے زیرِ تعمیر اسکول

ٹنڈو محمد خان کے ایک زیرِ تعمیر اسکول میں آنے والوں کا استقبال ایک پراسرار خاموشی کرتی ہے۔ بیرونی دیوار میں مرکزی دروازہ نہیں ہے، چنانچہ کوئی بھی اس احاطے میں آسانی سے داخل ہو سکتا ہے۔ یہ گورنمنٹ پبلک ہائی اسکول ٹنڈو محمد خان ہے جو کہ اب اپنی …

Read More »