Monthly Archives: July 2018

قبائلی ضلع مہمند میں جماعت اسلامی کے جلسہ کے دوران اسٹیج گر گیا

( پاکستان پبلک نیوز) قبائلی ضلع مہمند میں جماعت اسلامی کے جلسہ کے دوران اسٹیج گر گیا  ۔ اسٹیج کے گرنے کے وقت امیر جماعت اسلامی  سراج الحق ، صوبائی امیر مشتاق احمد خان بھی اسٹیج پر موجود تھے،خوش قسمتی سے اسٹیج پر موجود تمام افراد محفوظ رہے  ۔ انتظامیہ …

Read More »

کالعدم تنظیموں کا الیکشن لڑنا جمہوریت کی توہین ہے، بلاول بھٹو

منڈی بہاءالدین: (پاکستان پبلک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں نظریے کی سیاست کو مرکزی حیثیت دلوانی ہو گی، گالم گلوچ کی سیاست کے خاتمے کیلئے قوم کا ساتھ، طاقت اور ووٹ کی ضرورت ہے منڈی بہاءالدین میں انتخابی …

Read More »

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس، سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

اسلام آباد: (پاکستان پبلک نیوز) احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت بغیرکارروائی 30 جولائی تک ملتوی کر دی گئی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنس کی سماعت کی۔ العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کے جیل ٹرائل کا …

Read More »

ایفی ڈرین کیس: حنیف عباسی کی اپیل مسترد، فیصلہ 21 جولائی کو آئے گا

راولپنڈی: (پاکستان پبلک  نیوز) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی ڈویژن بنچ نے ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ اکیس جولائی تک سنانے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے حنیف عباسی کی نظر ثانی اپیل مسترد کر دی، اب شیخ رشید کے مقابلے میں این اے 60 راولپنڈی سے مسلم لیگ نون کے امیدوار حنیف …

Read More »

الیکشن کمیشن عمران خان کی تقاریر پر پابندی لگائے، ن لیگ

لاہور: (پاکستان پبلک  نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تقاریر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کیخلاف جیل ٹرائل کا …

Read More »

انتخابی نشان قبر! خبر سچی یا جھوٹی، تصدیق کرلیں

انتخابات کے قریب آتے ہی مختلف لوگوں کی جانب سے کچھ اس طرح کی سرگرمیاں، سازشیں اور من گھرٹ خبریں سامنے آنے لگتی ہیں، جنہیں کچھ لوگ حقیقت سمجھ بیٹھتے ہیں۔ ایسی ہی ایک خبر بلکہ یوں کہیں کہ ایک انتخابی امیدوار کا پمفلٹ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے، …

Read More »

سرکاری ہیلی کاپٹرکا استعمال؛ عمران خان نے نیب کے سامنے پیش ہونے کے لئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے کے لئے وقت مانگ لیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے کیس میں آج طلب کیا …

Read More »

اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے وکیل خواجہ حارث کو بھی ملنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے نیب ٹرائل منتقلی کی درخواست کے فیصلے تک احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے موکل سے ملنے نہیں جارہا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کی۔ نواز شریف کے …

Read More »

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب مقدمات کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیر اعظم ناصر الملک کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں نواز شریف کے …

Read More »

پی پی، (ن) لیگ ملے ہوئے ہیں اور میثاق جمہوریت مک مکا ہے: شاہ محمود

ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ  پیپلزپارٹی درپردہ (ن) لیگ سے ملی ہوئی ہے اور میثاق جمہوریت درحقیقت مک مکا کا حصہ ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی اور مسلم …

Read More »