Monthly Archives: July 2018

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی سیکیورٹی کیلئے نئے لائحہ عمل کی منظوری دیدی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں اور امیدواروں کی سیکیورٹی کے لیے نئے لائحہ عمل کی منظوری دے دی۔  الیکشن کمیشن، وزارت داخلہ، وزارت اطلاعات اور وزارت قانون سمیت سیکیورٹی حکام کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ‎چاروں چیف سیکریٹریز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کے …

Read More »

نااہلی کی درخواست مسترد: شیخ وقاص کو جھنگ سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شیخ وقاص اکرم کو این اے 115 جھنگ سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں شیخ وقاص اکرم کےمخالف درخواست گزار محمد عمران کی جانب سے دائر درخواست میں جعلی ڈگری کی بنیاد پر شیخ وقاص کو نااہل کرنے کی استدعا کی …

Read More »

غیر قانونی اثاثے: امیر مقام نے آج نیب میں پیشی سے معذرت کرلی، مہلت طلب

پشاور: مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے نیب میں پیشی کے لیے وقت مانگ لیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کو غیر قانونی اثاثے بنانے سے متعلق شکایات پر 12 جولائی کو طلب کیا تھا لیکن وہ پیش نہیں …

Read More »

نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں گورنرسندھ اورسینئر لیگی رہنما کی ملاقات

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے گورنر سندھ محمد زبیر سمیت لیگی رہنما اور کارکنان اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آج قیدیوں سے ملاقات کا دن ہے جس کے پیش نظر سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے گورنر سندھ محمد زبیر اور …

Read More »

الیکشن کمیشن نے نازیبا الفاظ کے استعمال پرعمران خان کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران نازیبا  الفاظ استعمال کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتخابی جلسوں میں  مخالفین کے خلاف نامناسب اور تضحیک آمیز زبان استعمال کرنا عمران خان کو مہنگا پڑگیا،الیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقریروں …

Read More »

مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم نواز کو آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سہالہ ریسٹ ہاؤس …

Read More »

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، فضل الرحمان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس دوست محمد خان مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ ایوبیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کےحوالےسے اچھی خبریں نہیں آ رہی …

Read More »

عہد ساز شخصیت “نیلسن منڈیلا”

آج نیلسن منڈیلا کی 100ویں سالگرہ کے موقع پردنیا بھر میں ان کا دن منایا جارہا ہے، ان کی طویل جد وجہد نے جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ساری دنیا جس عظیم انسان کو خراجِ تحسین پیش کررہی ہے، ایک زمانہ …

Read More »

زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: (پاکستان پبلک نیوز) وزارتِ داخلہ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے، دونوں رہنماؤں کے نام مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کاعابد باکسر کو پیش کرنے کا حکم

لاہور ( پاکستان پبلک نیوز) لاہورہائیکورٹ نے جان کے تحفظ سے متعلق کیس میں  سابق پولیس  انسپکٹرعابدباکسرکو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے عابد باکسر کی جان کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت کی ، وفاقی حکومت کے وکیل نے عدالت کوبتایا کہ عابد باکسرکوانیس  فروری …

Read More »